تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُدَّتوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّتوں کے معانیدیکھیے
مُدَّتوں کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر، جمع
- مدتوں تک، بہت مدت تک، عرصۂ درازتک
شعر
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے
میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیر
اب تم بھی ساتھ چھوڑنے کو کہہ رہے ہو خیر
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
English meaning of muddato.n
Adverb, Masculine, Plural
- for a long period, for ages, for years, length of time, duration
मुद्दतों के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग, बहुवचन
- मुद्दतों तक अर्सा दराज़ तक, दीर्घ काल तक, लम्बे समय तक,
مُدَّتوں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُدَّتوں)
مُدَّتوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔