تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدارا" کے متعقلہ نتائج

مُدارا

مدارات کا مخفف ہے

مُداراۃ

خاطر داری ، آؤبھگت ، خاطر تواضع

مُدارات

خاطر داری ، آؤبھگت ، خاطر تواضع

مُداراۃ کَرْنا

آوبھگت یا خاطر داری کرنا ، مہمان نوازی کرنا

مُدارات کَرْنا

آوبھگت یا خاطر داری کرنا ، مہمان نوازی کرنا

مَدارات

گردش کرنے کے راستے، دوائر

مَدارِ اَرْض

(جغرافیہ) زمین کے گردش کرنے کا راستہ یا مقررہ نظام ، مدارِ ارضی

مَدارِ اَرْضی

(جغرافیہ) زمین کے گردش کرنے کا راستہ یا مقررہ نظام ، مدارِ ارض ؛ زمین کا مرکز

مَدارِ اَعْظَم

حقیقی یا بڑا سبب ، بڑی وجہ

مَدارُ الْجَدی

(جغرافیہ) دائرئہ راس الجدی؛ خط جدی جو خط استوا کے جنوب میں تقریباًساڑھے تئیس درجے پر زمین کے گرد محیط ہے

مَدار الْمَہام

عامل، حاکم، فوج کا حاکم، منتظم ، ناظم، وہ شخص جس پر امور سلطنت کا دار و مدار ہو، وہ حاکم اعلیٰ جو سلطنت کے کاروبار میں مرکزی حیثیت رکھتا ہو، رکن سلطنت، وزیر اعظم کامنصب یا عہدہ

مَدارُ الْمَہامی

محکمہء وزارت عظمیٰ ، وزیر اعظم کا دفتر

مَدارُ السَّرْطان

(جغرافیہ) دائرئہ راس السرطان؛ خط سرطان جو خط استوا کے شمال میں تقریبا ًساڑھے تئیس درجے پر زمین کے گرد محیط ہے

مَدارُ السَّلْطَنَت

دارالخلافہ، دارالحکومت، دارالسلطنت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدارا کے معانیدیکھیے

مُدارا

mudaaraaमुदारा

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُدارا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مدارات کا مخفف ہے
  • صلح، آشتی، خاطرداری، خاطرتواضع، آؤبھگت

شعر

Urdu meaning of mudaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • mudaaraat ka muKhaffaf hai
  • sulah, aashtii, khaatirdaarii, Khaatir tavaazo, aa.obhgat

English meaning of mudaaraa

मुदारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ‘मुदारात' का लघु
  • सुलह, आदर-सत्कार, आवभगत

مُدارا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدارا

مدارات کا مخفف ہے

مُداراۃ

خاطر داری ، آؤبھگت ، خاطر تواضع

مُدارات

خاطر داری ، آؤبھگت ، خاطر تواضع

مُداراۃ کَرْنا

آوبھگت یا خاطر داری کرنا ، مہمان نوازی کرنا

مُدارات کَرْنا

آوبھگت یا خاطر داری کرنا ، مہمان نوازی کرنا

مَدارات

گردش کرنے کے راستے، دوائر

مَدارِ اَرْض

(جغرافیہ) زمین کے گردش کرنے کا راستہ یا مقررہ نظام ، مدارِ ارضی

مَدارِ اَرْضی

(جغرافیہ) زمین کے گردش کرنے کا راستہ یا مقررہ نظام ، مدارِ ارض ؛ زمین کا مرکز

مَدارِ اَعْظَم

حقیقی یا بڑا سبب ، بڑی وجہ

مَدارُ الْجَدی

(جغرافیہ) دائرئہ راس الجدی؛ خط جدی جو خط استوا کے جنوب میں تقریباًساڑھے تئیس درجے پر زمین کے گرد محیط ہے

مَدار الْمَہام

عامل، حاکم، فوج کا حاکم، منتظم ، ناظم، وہ شخص جس پر امور سلطنت کا دار و مدار ہو، وہ حاکم اعلیٰ جو سلطنت کے کاروبار میں مرکزی حیثیت رکھتا ہو، رکن سلطنت، وزیر اعظم کامنصب یا عہدہ

مَدارُ الْمَہامی

محکمہء وزارت عظمیٰ ، وزیر اعظم کا دفتر

مَدارُ السَّرْطان

(جغرافیہ) دائرئہ راس السرطان؛ خط سرطان جو خط استوا کے شمال میں تقریبا ًساڑھے تئیس درجے پر زمین کے گرد محیط ہے

مَدارُ السَّلْطَنَت

دارالخلافہ، دارالحکومت، دارالسلطنت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone