تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوڑ" کے متعقلہ نتائج

مُوڑ

منڈا سر (پلیٹس، جامع اللغات)

موڑ

گھماؤ، خمیدگی، خمیدہ ہونا، مڑا ہونا

مَوڑ

ایک قسم کی تاج جسے دولھا کے سر پر رکھ کر اوپر سے سہرا باندھتے ہیں، پیچ و تاب، دشمن کی فوج کو پیچھے ہٹا دینا، راہ کا چکریا کجی، مڑا ہوا

مُوڑ چِرا

سر کو چیرنے والا ، منڈ چرا ۔

مُوڑی

ایسے بھنے ہوئے چاول جو پھول کر اندر سے پولے ہو جاتے ہیں

مُوڑھ

مورکھ، نالائق، بے وقوف، جاہل، نادان

مُوڑھی

چاول کو بھون کر بنایا گیا کرکرا، چاولوں کے بنے ہوئے مُرمُرے، اروا، پھروی

مُوڑنا

رک : مونڈنا

مُوڑَل

چودھری ، ُ مکھیا ۔

مُوڑْھتا

نادانی، کم عقلی، سادگی

مُوڑَھتو

رک : موڑھتا ، نادانی

مُوڑھی کے لَڈُّو

چاولوں سے بنے ہوئے ُمر ُمرے کے لڈو جو ُگڑ کے شیرے میں گوندھے ہوتے ہیں ۔

موڑ موڑ پَر

ہر ہر مرحلے پر ، ہر ہر منزل پر ، قدم قدم پر ، جگہ جگہ ۔

مَوڑھیَہ

رک : موڈھیہ ، بے وقوفی

موڑ توڑ کَر

چرمر کر کے ، مسل کر ، مروڑ کر ، بھجنا بنا کر ۔

موڑ کا

کلا ؛ مولکا ۔

موڑ توڑ

چکر، پھیر، گھماؤ، خم، اونچی نیچی یا مڑی ٹوٹی جگہ

موڑ کاٹْنا

راستے کے گھماؤ سے ہوکر نکلنا ۔

موڑ مُڑْنا

موڑ کاٹنا ۔

موڑُو

(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔

موڑ کاٹ کَر

گھما پھرا کر ، دوسری دفعہ میں ۔

موڑ کَر دینا

بل دے کر ۔

موڑ آنا

مقام آنا ، مرحلہ آنا ، تبدیلی کا موقع آنا ۔

موڑ کَر کَرْنا

بل دے کر ۔

موڑ دینا

پھیردینا، ایک سمت سے دوسری سمت کردینا

موڑ لینا

رُخ اختیار کرنا ، تبدیلی قبول کرنا ۔

موڑ کھانا

بل کھانا ، مڑنا ، موڑ لینا

موڑ کا آزار

بواسیر کا مرض

موڑی

(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

موڑا

کوئی چیز دوسری سمت میں کرنا، پھرنا، گما دینا، واپس کرنا، لوٹانا، الٹا پھیرنا

مَوڑ باندھنا

کلاہ باندھنا ، تاج پہننا یا پہنانا ۔

موڑنا

رُخ پھیرنا ، رُخ اِدھر سے اُدھر کرنا ؛ (کسی شے کا) رخ بدلنا ۔

موڑا توڑی

موڑنے توڑنے کا عمل ، موڑنا توڑنا ۔

موڑھا

سر کنڈے کی بنی ہوئی کُرسی، سرکنڈوں سے بنائی اور بانوں سے بُنی ہوئی بے تکیے کی یا تکیے دار کُرسی جس کی بیٹھک کا گھیرا بھی بانوں سے بنا ہوتا ہے نیز اس وضع کی کسی اور چیز سے بنی ہوئی نشست گاہ، مونڈھا

مَوڑی

کاغذ یا کھجور کے پتوں وغیرہ کا بنایا ہوا تاج جو دولھا کے سر پر رکھا جائے، سہرا

مُنہ موڑ دینا

رخ بدل دینا ، منھ پھیر دینا ، ٹالنا (عموماً طوفان کے ساتھ مستعمل) ۔

پِیٹھ مُوڑ کَر بَیٹھنا

پیٹھ پھیر کر بیٹھنا، بیزار ہونا، ناراض ہونا

موم کی ناک جِدَھر چاہو موڑ لو

رک : موم کی ناک جدھر چاہو پھیر لو ۔

نازُک موڑ

نازک مرحلہ ۔

نَئے موڑ سے گُزَرنا

رُخ بدلنا ، تبدیلی اختیار کرنا ۔

نَئے موڑ پَر آنا

تبدیلی آنا ، حالات بدلنا ۔

نَیا موڑ آنا

نئے حالات سامنے آنا ؛ تبدیلی واقع ہونا ۔

نَیا موڑ دینا

تبدیلی لانا ، نئے رُخ پر ڈالنا۔

توڑ موڑ

۱. موڑ، چکر، راستے کا پیچ و خم.

پان موڑ

تقریباً ۶ فٹ اون٘چا درخت جس کے پتے سخت موٹے اور کن٘گرہ دار ہوتے ہیں اگر ان پتوں کو نم زمین میں داب دیا جائے تو ہر کن٘گرہ سے پودے اگ آتے ہیں ، ہاضم اور مقوی معدہ ہے.

ناگ موڑ

(سپہ گری) کسرت کی ایک قسم ۔

وَقْت پَر مُنھ موڑ جانا

ضرورت کے وقت ساتھ چھوڑ دینا، مصیبت میں ساتھ نہ دینا

رُخ موڑْ دینا

دھارا بدلنا، انداز بدل دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوڑ کے معانیدیکھیے

مُوڑ

muu.Dमूड़

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مُوڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منڈا سر (پلیٹس، جامع اللغات)

Urdu meaning of muu.D

  • Roman
  • Urdu

  • munDaa sar (pleTs, jaami alalGaat

मूड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मूंड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone