تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mrna" کے متعقلہ نتائج
mrna کے لیے اردو الفاظ
mrna کے اردو معانی
- حیاتیات: messenger RNA ۔.
mrna के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हयातयात: messenger RNA ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیرین
سمندر سے متعلق ، سمندری ، بحری نیز وہ فوج یا فوجی جسے سمندر اور خشکی پر لڑنے کی تربیت دی گئی ہو ۔
مُرنا
(کسی شے سے) بھرا ہوا ہونا یا شرابور ہونا، (کسی میں) گھل مل جانا یا منہمک ہو جانا، (کسی میں) سما جانا اور گم ہونا، (کسی پر) جھکنا، (کسی چیز کا) عادی ہوجانا، (کسی کے لئے) کسی چیز کا ذائقہ چکھنا (فرض منصبی کے طور پر)
مَرِینَہ
اصل میں میرینو ایک قسم کی پہاڑی مینڈھے کا نام ہے، ایک قسم کا اونی کپڑا جو مرینو بھیڑ کی اون سے بنایا جاتاہے
مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا داتا ہے
اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے
مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے
اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے
مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا
اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے
مَرنے جائیں مَلاریں گائیں
۔مثل۔آزاد طبع اور بے پروا کی نسبت بولتے ہیں کہ مرنے کو بھی ہنسی کھیل سمجھ کر بے فکر ہیں اور گیت گارہے ہیں۔شیخی خورے کی نسبت بھی بولتے ہیں۔
مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں
ایسے بے فکر آدمی ہیں کہ مرنے کو بھی کھیل سمجھ کر گیت گاتے ہیں ، بے پروا اور آزاد طبع نیز شیخی خورے کی نسبت بولتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mrna)
mrna
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔