تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورنی" کے متعقلہ نتائج

مورنی

مور کی مادہ، یہ نر کی طرح خوبصورت نہیں ہوتی، اس کی آواز بھی نر سے مختلف ہوتی ہے

کاٹ کی مورْنی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل کے بناؤ سنگار کرنے سے متعلق ہے ، غیر ممکن بات کے اظہار پر بھی بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مورنی کے معانیدیکھیے

مورنی

morniiमोरनी

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: پرندے

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مورنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مور کی مادہ، یہ نر کی طرح خوبصورت نہیں ہوتی، اس کی آواز بھی نر سے مختلف ہوتی ہے
  • (مجازاً) بہت خوبصورت عورت
  • (معماری) پتھر لکڑی یا لوہے کے ٹکڑے جو دیوار سے آگے کو نکلے ہوئے ہوتے ہیں تاکہ ان پر چھجا یا سائبان رکھا جائے، موٹھی، توڑا، کڑی
  • طاؤس سے مشابہ وہ لٹکن جو عموماً زیورات میں لٹکایا جاتا ہے، عورتوں کے کان کا ایک زیور

شعر

Urdu meaning of mornii

  • Roman
  • Urdu

  • mor kii maadda, ye nar kii tarah Khuubsuurat nahii.n hotii, us kii aavaaz bhii nar se muKhtlif hotii hai
  • (majaazan) bahut Khuubsuurat aurat
  • (maamaarii) patthar lakk.Dii ya lohe ke Tuk.De jo diivaar se aage ko nikle hu.e hote hai.n taaki un par chhajja ya saa.ibaan rakhaa jaaye, muuThii, to.Da, ka.Dii
  • taa.uus se mushaabeh vo laTkan jo umuuman jevraat me.n laTkaayaa jaataa hai, aurto.n ke kaan ka ek zevar

English meaning of mornii

Noun, Feminine

  • female peacock, peahen
  • (Metaphorically) very beautiful woman
  • ( Architect) corbel, peg
  • a kind of earring, pendant (of an ear-ring, or nose-ring)

मोरनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मादा मोर, यह नर की तरह सुंदर नहीं होती और उसकी आवाज़ भी भिन्न होती है
  • (लाक्षणिक) मोरनी की तरह ठुमक-ठुमक कर चलने वाली सुंदरी, बहुत सुंदर औरत
  • ( वास्तुकला) पत्थर, लकड़ी या लोहे के टुकड़े जो दीवार से आगे को निकले हुए होते हैं ताकि उन पर छज्जा या साइबान रखा जाये, मूठी, तोड़ा, कड़ी
  • मोर के आकार का लटकन जो प्रायः गहनों में लगाया जाता है, जैसे-नथ की मोरनी, औरतों के कान का एक आभूषण

مورنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مورنی

مور کی مادہ، یہ نر کی طرح خوبصورت نہیں ہوتی، اس کی آواز بھی نر سے مختلف ہوتی ہے

کاٹ کی مورْنی اَور چَنْدَن ہار

بدشکل کے بناؤ سنگار کرنے سے متعلق ہے ، غیر ممکن بات کے اظہار پر بھی بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone