تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرنے کو" کے متعقلہ نتائج

مَرنے کو

آمادۂ مرگ، مرنے پر مستعد، مرنے کو تیار

مَرنے کو بَیٹھا ہے

بہت بوڑھا ہے ، گور میں پانو لٹکائے بیٹھا ہے

مَرنے کو چَلے، کَفَن کا ٹُوٹا

باوجود اس کے کہ مرنے کو جاتا ہے مگر کفن کے نہ ملنے کا بہانہ کرتا ہے

مَرنے مارنے کو تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر تیار ہونا ۔

لَڑنے مَرنے کو تَیّار

لڑائی پر آمادہ، جان دینے پر آمادہ، جھگڑالو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرنے کو کے معانیدیکھیے

مَرنے کو

marne koमरने को

  • Roman
  • Urdu

مَرنے کو کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آمادۂ مرگ، مرنے پر مستعد، مرنے کو تیار
  • قریب مرگ، گور کنارے، قبر میں پاؤں لٹکائے

شعر

Urdu meaning of marne ko

  • Roman
  • Urdu

  • aamaada-e-marg, marne par mustid, marne ko taiyyaar
  • qariib marg, guruu kinaare, qabr me.n paanv laTkaa.e

English meaning of marne ko

Adverb

  • about to die, dying

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرنے کو

آمادۂ مرگ، مرنے پر مستعد، مرنے کو تیار

مَرنے کو بَیٹھا ہے

بہت بوڑھا ہے ، گور میں پانو لٹکائے بیٹھا ہے

مَرنے کو چَلے، کَفَن کا ٹُوٹا

باوجود اس کے کہ مرنے کو جاتا ہے مگر کفن کے نہ ملنے کا بہانہ کرتا ہے

مَرنے مارنے کو تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر تیار ہونا ۔

لَڑنے مَرنے کو تَیّار

لڑائی پر آمادہ، جان دینے پر آمادہ، جھگڑالو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرنے کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرنے کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone