تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَدنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَدنی کے معانیدیکھیے
مَدنی کے اردو معانی
صفت
- مدینے سے متعلق، مدینے کا، مدینے والا
- شہر کا، شہری، متمدن، باشندہ، شہری
- مجازاً: حضور صلی اللہ علیہ وسلم
شعر
شب افسانہ خواں تو شہر کی آخر ہوئی مدنیؔ
کہاں جاتے ہو تم نکلے ہوئے یوں نیند میں چل کر
مدنیؔ قفس میں صبح ہوئی اور اس کے بعد
دل سے دھواں بھی حسرت پرواز سے اٹھا
صدیوں میں جا کے بنتا ہے آخر مزاج دہر
مدنیؔ کوئی تغیر عالم ہے بے سبب
English meaning of madnii
मदनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मदीना संबंधित, नगर का, नगरीय, सभ्य, मदीने का निवासी, नागरिक, शह्री
- पवित्र नगर मदीना से संबंधित, मदीने का, मदीने वाला, प्रतीकात्मक: पैग़म्बर मोहम्मद साहब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَدنی)
مَدنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔