تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارْنے" کے متعقلہ نتائج

مارْنے

مارنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

مارْنے مَرْنے کو تَیّار ہونا

سخت غصّے ہونا ، طیش میں آنا ، لڑنے جھگڑنے لگنا .

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا داتا ہے

مارْنے مَرْنے پَر اُتَر آنا

مارْنے مَرْنے پَر تُل جانا

ڈُبّی مارْنے والا

غوطہ خور.

دَم مارْنے کی بات نَہِیں

عذر کرنے کا محل نہیں، خاموشی اور صبر کرنے کی جگہ ہے

پَل مارْنے میں

رک : پل مارتے .

دَم مارْنے والا

دخل دینے والا، من٘ھ سے بات نکالنے والا

مَرنے مارنے کو تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر تیار ہونا ۔

مَرنے مارنے پَر تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

پاپْیوں کے مارْنے کو پاپ مَہابَلی

گناہ گار اپنے گناہوں کی وجہ سے تباہ ہو جاتا ہے

پَلَک پَر پَلَک مارْنے

پلک جھپکاتے، لمحے بھر میں.

دَم مارنے جاگَہ نَہِیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کہنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں

دَم مارنے کی جَگَہ نَہِیں

پَلَک مارنے میں

۔ تھوڑی سی دیر میں۔ لحظہ بھر میں۔ (فقرہ) مصیت کی شب قیامت ڈھاتی ہے اور عیش کی رات پلک مارتے میں گزرجاتی ہے۔ ؎

لاٹھی مارے یا مارْنے سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص دو عزیزوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کرے اور اس میں کامیاب نہ ہو

کالی بِلّی کالی رات مارنے والے تیری عُمْر دَراز

خوب بات کو پہنچنا .

پَڑے جَھک مارنے دو

۔ بکنے دو۔

مَرنے مارنے پَر تُل جانا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

مَرنے مارنے پَر اُتَر آنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، دنگا فساد کرنا ، لڑنے لگنا ، جھگڑا کرنا ۔

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے

جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیج بلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارنے چوکھو تیر نسائے

بے وقوف کو سمجھانے سے اپنی مت ماری جاتی ہے جس طرح پتھر پر تیر چلانے سے الٹا تیر ہی کُھنڈا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مارْنے کے معانیدیکھیے

مارْنے

maarneमारने

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مارْنے کے اردو معانی

  • مارنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

شعر

Urdu meaning of maarne

  • Roman
  • Urdu

  • maarana (ruk) kii muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of maarne

  • beat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مارْنے

مارنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

مارْنے مَرْنے کو تَیّار ہونا

سخت غصّے ہونا ، طیش میں آنا ، لڑنے جھگڑنے لگنا .

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا داتا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے

مارْنے مَرْنے پَر اُتَر آنا

سخت غصّے ہونا ، طیش میں آنا ، لڑنے جھگڑنے لگنا .

مارْنے مَرْنے پَر تُل جانا

سخت غصّے ہونا ، طیش میں آنا ، لڑنے جھگڑنے لگنا .

ڈُبّی مارْنے والا

غوطہ خور.

دَم مارْنے کی بات نَہِیں

عذر کرنے کا محل نہیں، خاموشی اور صبر کرنے کی جگہ ہے

پَل مارْنے میں

رک : پل مارتے .

دَم مارْنے والا

دخل دینے والا، من٘ھ سے بات نکالنے والا

مَرنے مارنے کو تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر تیار ہونا ۔

مَرنے مارنے پَر تَیّار ہونا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

پاپْیوں کے مارْنے کو پاپ مَہابَلی

گناہ گار اپنے گناہوں کی وجہ سے تباہ ہو جاتا ہے

پَلَک پَر پَلَک مارْنے

پلک جھپکاتے، لمحے بھر میں.

دَم مارنے جاگَہ نَہِیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کہنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں

دَم مارنے کی جَگَہ نَہِیں

کچھ کہنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں

پَلَک مارنے میں

۔ تھوڑی سی دیر میں۔ لحظہ بھر میں۔ (فقرہ) مصیت کی شب قیامت ڈھاتی ہے اور عیش کی رات پلک مارتے میں گزرجاتی ہے۔ ؎

لاٹھی مارے یا مارْنے سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص دو عزیزوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کرے اور اس میں کامیاب نہ ہو

کالی بِلّی کالی رات مارنے والے تیری عُمْر دَراز

خوب بات کو پہنچنا .

پَڑے جَھک مارنے دو

۔ بکنے دو۔

مَرنے مارنے پَر تُل جانا

رک : مرنے مارنے پر اُتر آنا ۔

مَرنے مارنے پَر اُتَر آنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، دنگا فساد کرنا ، لڑنے لگنا ، جھگڑا کرنا ۔

قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے

جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیج بلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارنے چوکھو تیر نسائے

بے وقوف کو سمجھانے سے اپنی مت ماری جاتی ہے جس طرح پتھر پر تیر چلانے سے الٹا تیر ہی کُھنڈا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارْنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارْنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone