تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُڑنا کے معانیدیکھیے
مُڑنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ۱۔ بل کھانا ، خم کھانا ، گھومنا ۔
- ۲۔ ایک طرف سے منھ پھیر کے دوسری طرف کا رخ کرنا ، گھومنا ۔
- ۳۔ پھرنا ، واپس ہونا ، لوٹنا ، پلٹنا ۔
- ۴۔ تلوار کی دھار کا خمیدہ ہونا ۔
- ۵۔ چیچک یا خسرہ وغیرہ کے دانوں کا مُرجھانا ، مُرکنا ۔
- ۔ ۶۔ (مجازاً) نرم پڑنا ، گداز ہونا ، پگھل جانا (دل کے لیے مستعمل) ۔
شعر
دونوں سمتوں کو ہی مڑنا تھا مخالف جانب
ساتھ اپنا ہمیں شعروں میں لکھا کرنا تھا
مڑنا ہے مجھے موڑ محبت کے نگر کو
گاؤں کی مرے آب و ہوا ہے مرے پیچھے
English meaning of mu.Dnaa
Intransitive verb
- bend or twist, be twisted or bent, to turn, turn
मुड़ना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी सीधी, कड़ी या ठोस चीज का किसी ओर झुक जाना
- गतिशील अथवा स्थित व्यक्ति या पदार्थ का किसी दूसरी दिशा की ओर उन्मुख या प्रवृत्त होना
- एक तरफ़ से मुँह फेर के दूसरी तरफ़ का रुख़ करना, घूमना
- फिरना, वापिस होना, लौटना, पलटना
- किसी दूसरी दिशा की ओर उन्मुख होना
- संकोच करना; हिचकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُڑنا)
مُڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔