تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mim" کے متعقلہ نتائج
mim کے لیے اردو الفاظ
mim کے اردو معانی
اسم
- فِطری طَور پَر خاموش
- سَنجیدہ
- متین
mim के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ितरी तौर पर ख़ामोश
- संजीदा
- मतीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mimosa
چھُوئی مُوئی جو جنس Mimosa مموسا کا پھلی دار پودا ہے خصوصاً M. pudica جس میں گول گول عموماً زرد پھول لگتے ہیں اور پتیاں چھُونے پر سکڑ جاتی ہیں؛ لجالو ، شرم بُوٹی۔.
مِمَصّی رَو
(حیوانیات) کسی یک خلوی حیوان کی پیدا کر دہ وہ رو جس سے وہ غذائی مواد ، آکسیجن اور پانی اپنے اندر جذب کرتا ہے (Suction Current) ۔
mimesis
حیاتیات: کسی جانور کی کسی دوسرے جانور سے ظاہری مشابہت جو اپنے دشمن کو بہکانے کے لیے اختیار کی جائے ، جو اس سے خوف کھاتا یا اسے ناپسند کرتا ہو ۔.
مِنْبر
لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ سیڑھی جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر امام یا واعظ خطبہ پڑھتا، تقریر کرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے
miminy-piminy
اتراہٹ بھرا، پُر تصنع ، نفاست زدہ ، مرزا پھویا، لِش پِش ، نزاکت بھرا (قب:NIMINY-PIMINY).
mimeograph
(اکثر وصفی) نقلیں چھاپنے کی ایک مشین جو اسٹینسل یا چھدے ہوئے حروف وغیرہ سے اس کا مثنیٰ چھاپ کر نکالتی ہے ۔.
مِمبَر کو بَنانا ، مَسجِد کو ڈھانا
تھوڑے فائدے کے لیے زیادہ نقصان کرنا ۔ چھوٹی چھوٹی باتوں کے آگے بڑی بڑی باتوں کو بھول جانا ۔
مِیم اَحْمَد کی گِرَہ
(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.
مِیمانسَک
میمان٘سا کے فلسفی کا پیرو، فلسفۂ میمان٘سا کو ماننے یا جاننے والا (خصوصاً) پورو میمان٘سا کو ماننے والا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mim)
mim
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔