تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mimosa" کے متعقلہ نتائج

mimosa

چھُوئی مُوئی جو جنس Mimosa مموسا کا پھلی دار پودا ہے خصوصاً M. pudica جس میں گول گول عموماً زرد پھول لگتے ہیں اور پتیاں چھُونے پر سکڑ جاتی ہیں؛ لجالو ، شرم بُوٹی۔.

مَموسا

ایک درخت جو چھتری کی طرح نظر آتا ہے ۔

مَہمُوسَہ

(تجوید) وہ حروف ِتہجی جو نرمی اور آہستگی سے بولے جائیں ، وہ یہ ہیں : ت ، ث ، ح ، خ ، س، ش ، ص ، ف ، ک ، ہ ۔

مُماسی

(ہندسہ) دائرے وغیرہ کو ایک نقطے پر چھونے والا خط ، خط مماس ۔

مامِیشا

ایک گھاس کا نام جو دوا کے کام آتی ہے ، ایک قسم کا جنگلی پیڑ جس کی دو قسمیں ہیں ، ایک قسم کا پھول سرخ ہوتا ہے یہ ارغوانی کے نام سے مشہور ہے ، فارسی میں مامیشائے سرخ اور ہندی زبان میں بن پوستہ کہتے ہیں ، اس قسم کا پیڑ جنگلی خشخاش کے پیڑ کی طرح ہوتا ہے ، پھول کی پتیوں کے سرے خشخاش کے پھول کی پتیوں کی طرح ہوتے ہیں ، فرق اس قدر ہے کہ سرے ان کے چوڑے ہوتے ہیں اور یہ پتیاں ذرا لمبی بھی ہوتی ہیں ، اس درخت کی جڑ گول ہوتی ہے اور بیج سفیدی مائل ہوتا ہے ، اس قسم کو استعمال میں نہیں لاتے ، دوسری قسم کا پھول زرد ہوتا ہے ، بو تیز ، مزہ تلخ ہوتا ہے اس کا پیڑ زمین پر بچھا رہتا ہے پتوں میں رطوبت ہوتی ہے ، خشخاش کے مشابہہ اس کے اجزا بھی ہوتے ہیں یہ قسم استعمال میں ہے اور مطلق مامیشا سے یہی مراد ہے.

مُماسَّہ

مس کرنا ؛ (ہندسہ) قائم الزاویہ مثلث میں زاویہء حادہ کا عمل جو مثلث کی متخالف ساق کے مقابلے میں متصلہ ساق کی حسابی نسبت کے برابر ہو(Tangent) ۔

مِیمانسی

میمان٘سا (رک) سے منسوب و متعلق، فلسفۂ میمان٘سا کا، میمان٘سا کو ماننے یا جاننے والا.

مِیمانسَہ

رک: میمان٘سا.

مِیمانسا

مان بچارنا.

دَوائِرِ مُماسَّہ

دوائر مماسہ وہ دائرے ہیں جو ایک دوسرے کو مس کرتے ہیں لیکن قطع نہیں کرتے.

سَنکَر کَہیں مِیمانسا

(ہندو) شنکر دیوتا کی پُوجا کے بول.

mimosa کے لیے اردو الفاظ

mimosa

mimosa کے اردو معانی

اسم

  • ام غیلان
  • مغیلان
  • ببول
  • کیکر
  • ببول کی جنس کا کوئی سا پودا جو اصلاً گرم علاقوں سے تعلق رکھتا ہے جس میں وہ درخت، جھاڑیاں اور جڑی بوٹیاں شامل ہیں جن کے عموماً دو پنکھی اور اکثر حساس پتے اور گول سرے والے پھول یا استوانہ نما کانٹے ہوتے ہیں

mimosa के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • उम्म-ए-ग़ैलान
  • मुग़ैलान
  • बबूल
  • कीकर
  • बबूल की जिंस का कोई सा पौदा जो अस्लन गर्म 'इलाक़ों से त'अल्लुक़ रखता है जिसमें वो दरख़्त, झाड़ियाँ और जड़ी बूटियाँ शामिल हैं जिनके 'उमूमन दो पंखी और अक्सर हस्सास पत्ते और गोल सिरे वाले फूल या उस्तुवाना-नुमा काँटे होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mimosa)

نام

ای-میل

تبصرہ

mimosa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone