تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیم" کے متعقلہ نتائج

مِیم

حرف م کا تلفظ

مِیمِیَہ

قصیدہ جو میم پر ختم ہو ۔

مِیمانسَہ

رک: میمان٘سا.

مِیمی

لفظ جس میں حرف 'م' ہو، میم سے متعلق یا میم سے منسوب، میم والا

مِیم مُعَقَّد

(خطّاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے.

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ

(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.

مِیمات

حرف میم (رک) کی جمع.

مِیمان

وید کے متعلق تحقیق کرنے کا علم، علمِ مناظرہ، علم حقیقت.

مِیمِیانا

بکری کا بولنا، میں میں کرنا، ممیانا

مِیم کاتِب

Blind, visually impaired, sightless.

مِیم ساکِن

(تجوید) علم تجوید میں وہ میم جس پر سکتہ ہو.

مِیمانسی

میمان٘سا (رک) سے منسوب و متعلق، فلسفۂ میمان٘سا کا، میمان٘سا کو ماننے یا جاننے والا.

مِیمانسا

مان بچارنا.

مِیمانسَک

میمان٘سا کے فلسفی کا پیرو، فلسفۂ میمان٘سا کو ماننے یا جاننے والا (خصوصاً) پورو میمان٘سا کو ماننے والا.

اَلِف مِیم

کلام اللہ کی پہلی سورت یا پہلا پارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیم کے معانیدیکھیے

مِیم

miimमीम

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مِیم کے اردو معانی

  • رک: میم احمد کی گرہ
  • حرف م کا تلفظ
  • (تشبیہاً) دہنِ معشوق
  • شرابِ خالص نیز خرمائے
  • کنواں، چاہ

شعر

Urdu meaning of miim

  • Roman
  • Urdu

  • rukah miim ahmad kii girah
  • harf ma ka talaffuz
  • (tashbiihan) dahan-e-maashuuq
  • sharaab-e-Khaalis niiz Kharmaa.e
  • ku.naan, chaah

English meaning of miim

  • alphabet M

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیم

حرف م کا تلفظ

مِیمِیَہ

قصیدہ جو میم پر ختم ہو ۔

مِیمانسَہ

رک: میمان٘سا.

مِیمی

لفظ جس میں حرف 'م' ہو، میم سے متعلق یا میم سے منسوب، میم والا

مِیم مُعَقَّد

(خطّاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے.

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ

(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.

مِیمات

حرف میم (رک) کی جمع.

مِیمان

وید کے متعلق تحقیق کرنے کا علم، علمِ مناظرہ، علم حقیقت.

مِیمِیانا

بکری کا بولنا، میں میں کرنا، ممیانا

مِیم کاتِب

Blind, visually impaired, sightless.

مِیم ساکِن

(تجوید) علم تجوید میں وہ میم جس پر سکتہ ہو.

مِیمانسی

میمان٘سا (رک) سے منسوب و متعلق، فلسفۂ میمان٘سا کا، میمان٘سا کو ماننے یا جاننے والا.

مِیمانسا

مان بچارنا.

مِیمانسَک

میمان٘سا کے فلسفی کا پیرو، فلسفۂ میمان٘سا کو ماننے یا جاننے والا (خصوصاً) پورو میمان٘سا کو ماننے والا.

اَلِف مِیم

کلام اللہ کی پہلی سورت یا پہلا پارہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone