تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیم اَحْمَد کی گِرَہ" کے متعقلہ نتائج

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ

(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیم اَحْمَد کی گِرَہ کے معانیدیکھیے

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ

miim ahmad kii girahमीम अहमद की गिरह

  • Roman
  • Urdu

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.

Urdu meaning of miim ahmad kii girah

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) vo raaz jo huzuur sillii allaah alaihi vaalhii vasallam ke ism giraamii yaanii ahmad ke miim me.n hai (ye mahiz shaa.iro.n ka taKhayyul hai aur ko.ii Thos mantqii baat nahii.n hai na hii us kii ko.ii shari.i daliil hai) naatgo shoaraa ne is mazmuun ko tarah tarah se barta hai masalan ye ki ye ahd kii god me.n mahbuub ka sar yaanii miim hai ya ye ki masiit ka miim hai aur ahd ne farq zaahir karne ke li.e apne naam me.n izaafa kar ke mahbuub ka ye naam rakh diyaa ya ye ki ahd aur ahmad vano.n ek hai.n sirf Khaaliq aur maKhluuq me.n farq karne ke li.e mumkin ka miim ba.Dhaa diyaa gayaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ

(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیم اَحْمَد کی گِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone