تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنْبر" کے متعقلہ نتائج

مِنْبر

لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ سیڑھی جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر امام یا واعظ خطبہ پڑھتا، تقریر کرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنْبر کے معانیدیکھیے

مِنْبر

mimbarमिम्बर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَبَرَ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِنْبر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ سیڑھی جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر امام یا واعظ خطبہ پڑھتا، تقریر کرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے
  • چبوترہ جس پر کھڑے ہو کر تقریر کی جائے
  • پڑھائی کی میز، کتاب چوکی، رحل
  • (مراداً) روحانیت سے بے بہرہ علماء عام، ظاہر میں علما
  • لکڑی یا لوہے سے بنی ہوئی زینہ دار جگہ جس پر دکان دار اپنی چیزیں سجاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of mimbar

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ya i.inTo.n vaGaira kii vo sii.Dhii jaisii kursii jis par baiTh kar ya kha.De ho kar imaam ya vaa.iz Khutbaa pa.Dhtaa, taqriir kartaa aur shaayar marsiya, hamad, naaat ya manaqbat vaGaira ke shear pa.Dhtaa hai
  • chabuutara jis par kha.De ho kar taqriir kii jaaye
  • pa.Dhaa.ii kii mez, kitaab chaukii, rahal
  • (muraadan) ruuhaaniyat se bebahraa ulmaa aam, zaahir me.n ulmaa
  • lakk.Dii ya lohe se banii hu.ii ziinaadaar jagah jis par dukaandaar apnii chiize.n sajaate hai.n

English meaning of mimbar

Noun, Masculine

  • pulpit
  • rostrum
  • high chair
  • reading desk
  • minbar

मिम्बर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी का ज़ीना जिस पर उलेमा बैठ कर व्याख्यान देते हैं
  • मस्जिद का वह ऊँचा चबूतरा जिसपर बैठकर इमाम या मुल्ला उपदेश देते हैं अथवा लोगों को नमाज़, ख़ुतबा आदि पढ़ाते हैं।
  • मस्जिद में वह ऊँचा स्थान जहाँ इमाम खुत्बा पढ़ता है।

مِنْبر سے متعلق محاورے

مِنْبر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِنْبر

لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ سیڑھی جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر امام یا واعظ خطبہ پڑھتا، تقریر کرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنْبر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنْبر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone