تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mile" کے متعقلہ نتائج
mile کے لیے اردو الفاظ
mile کے اردو معانی
اسم
- امریکا اور دوسری انگریزی بولنے والی اقوام میں لمبائی ناپنے کی اکائی جو 5280 فٹ کے برابر ہوتی ہے
mile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अमरीका और दूसरी अंग्रेज़ी बोलने वाली अक़वाम में लंबाई नापने की इकाई जो 5280 फ़ुट के बराबर होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میلی
(کسی میں) مل جانے والا، شریک ہونے والا، آشنا، یا بارش، موافق، مناسب، ایک نوع، حیثیت یا جماعت کا، واقف کار شخص، ملنسار انسان
مَلّی
ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منھ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیر تک ہو سکتی ہے) ۔
mallee
آسٹر یوکلپٹس کی کئی اقسام میں سے کوئی خصوصاً آسٹریلیائی Eucalyptus dumosa جو خشک علاقوں میں پنپتا ہے ۔.
مَلائی
چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی
millepore
ملے پوریناسلسلے کا چٹان ساز مونگوں کا تودہ، حجرا لبحر ، جس کے مساموں میں سے ڈھیروں مرجانی جانور نمودار ہوتے ہیں؛ ہزار مسامی مونگا۔.
millennium
ہزار سالہ مدّت، خصوصاً حضرت عیسٰیؑ کا موعودہ دور حکومت، الف سعادت (بحوالۂ تورات مکاشفہ ۱:۲۰ تا ۵).
مَلَئی
دریا کے کنارے کی زرخیز زمین جس میں چارہ اور گھاس کثرت سے پیدا ہوتی ہے، دریا کے کنارے کی سیلابی زمین
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mile)
mile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔