اندر، بھیتر (ظرف زماں اور مکاں دونوں کے لیے مستعمل)
مُوں
مجھے
mn
کیمیا: عنصر مینگنیز کی کیمیائی علامت۔.
مَنِیع
روکنے والا، ہٹانے والا
مَیں
خود، آپ
مِین
موم، شمع
mnemosyne
سرسوتی
مانع
رکاوٹ، روڑا
mnemonic
حافظہ بڑھانے کے ہنر سے متعلق
mnemonics
(عموماً بطور واحد) حافظے کو اُجالنے کے فن یا تدابیرسے متعلق ۔.
ménage
گھر کے لوگ ، اہل خانہ ۔.
مانیں
مَعْنوں
meanings
مینو آئیں
خوبصورت، زیبا
ménage à trois
تِگڈّم ، تین ساتھ رہنے والے ، عموماً ایک شادی شدہ جوڑا اور تیسرا ان میں سے ایک کا یار یا محبوبہ ۔.
مان
ماننا (رک) کا فعلِ امر ، تسلیم کر، قبول کر ،اقرار کر ، راضی ہو، اجازت دے (تراکیب میں مستعمل).
m'naghten rules
MCNAUGHTEN RULE (ر ک: -MACN).
مَعْن
عرب کے ایک مشہور سخی کا نام (بطور تلمیح مستعمل)
مَعاً
فوراً، فی الفور، اسی وقت، یکبارگی، دفعۃً، ایک ہی وقت میں، اچانک
man
آدْمی
مَن
مکجمکجمپکلمک؛کل
مُونْگی
مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔
مَناں
رک : منع ۔
مَنع
جس کی ممانعت ہو، ممنوع، رو ک، ممانعت، عدم اجازت
مَنیں
میں ، اندر
مَنوں
من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔
مِین راس
برج ِحوت کا دائرہ ۔
مِین میکھ
عیب، قباحت
مِین میخ
رک : مین میکھ جو فصیح ہے ۔
مَنُوع
سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔
مِین میکِھیا
نکتہ چیں نیز عیب تلاش کرنے والا ، باریک بین ۔
مِینائی
مینا سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا، سبز رنگ کا
مَنّاع
سخت منع کرنے والا، روکنے والا، بہت مانع آنے والا
مِینا و قَدَح
شراب و جام ۔
مِینا بَدوش
(مراداً) ساقی ، شراب پلانے والا یا والی ۔
مِینُو سَواد
جنت نظیر، جنت جیسا، جنت کی سی نشانیاں رکھنے والا مقام، جنت جیسی جگہ، انتہائی حسین مقام یا جگہ
مِینائے غَزَل
غزل کا جام یا غزل کی شراب
مِینائے لاجوَرد
(کنا یۃ ً) آسمان ۔
مِینا ساز
پالش کا کام کرنے والا
مِینار گَھڑی
ایسی گھڑی جو کسی عمارت یا شہر میں نمایاں جگہ کے بیچ لگائی گئی ہو ، کسی مینار میں نصب شدہ گھڑی ۔
مِینا سازی
رک : مینا کاری معنی نمبر ۱ نیز پالش کا کام یا عمل
مِینُو آئِین
جہاں جنت کی سی ترتیب، زیبائش و آرائش ہو
مِینا بازار
بازار جہاں صرف خواتین ہی دکان دار اور خواتین ہی خریدار ہوں، زنانہ بازار، عورتوں کا بازار، وہ بازار جہاں عورتیں ہی ہر طرح کی چیزیں بیچتی ہوں
مِینائے دِل
دل کی صراحی ، دل کا جام
مِین میکھ نِکالنا
شگون لینا ، نجومیوں سے شبھ گھڑی معلوم کرنا ؛ کسی کام سے پہلے بہت سوچ بچار کرنا (مین اور میکھ دراصل دو برج ہیں اور کسی اہم کام سے پہلے ان کے ستارے دیکھے جاتے تھے جس کی بنا پر یہ محاورہ بن گیا)
مِین میخ نِکَلنا
رک : مین میکھ نکلنا جو فصیح ہے ، عیب نکلنا ، نکتہ ڈھونڈ لینا ، عیب یا خرابی مل جانا ۔
مِینُو نِشان
جنت کی سی نشانیاں رکھنے والا مقام، جنت جیسی جگہ، انتہائی حسین مقام یا جگہ
مینا کاری چھانٹنا
ہر چیز کی بھلائی برائی کمال غور سے دیکھنا، ادنیٰ ادنیٰ فرق پر نظر کرنا، ہرایک بات میں نقص نکالنا، نکتہ چینی کرنا، مین میکھ نکالنا، باریکی چھانٹنا
مِین مِیخ نِکالنا
رک : مین میکھ نکالنا جو فصیح ہے ، نکتہ چینی کرنا ، عیب نکالنا ۔
مِینُو سَرِشْت
رک : مینو سواد
میندنی
۔(ھ۔ بالکسر ونون غنہ) مونث۔ ستار کا ایک پُرزہ جو بیشتر ہاتھی دانت کا ہوتا ہے۔ ؎
۲۔ ستار کی مسلسل آواز۔ لے تان۔ ہارمونیم میں مینڈ نہیں نکلتی ہے۔
میناکشی
بھگوتی درگا کا ایک نام، ایک دیوی جن کی مورتی (تمل ناڈ) میں ہے
مِینارِ لَرزاں
اصفہان میں بنا ہوا قدیم مینار جو کل دبانے پر لرزتا ہے ۔
مینا
رنگ برنگ شیشہ، آبگینہ
مِینُو
وہ دُنیا یا وہ جہان جہاں پاک روحیں رہتی ہیں ، عالم انوار ، عالم ارواح ۔

English meaning of mien , mien meaning in english, mien translation and definition in English.
mien का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔