تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِین میکھ نِکالنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِین میکھ نِکالنا کے معانیدیکھیے
مِین میکھ نِکالنا کے اردو معانی
- شگون لینا ، نجومیوں سے شبھ گھڑی معلوم کرنا ؛ کسی کام سے پہلے بہت سوچ بچار کرنا (مین اور میکھ دراصل دو برج ہیں اور کسی اہم کام سے پہلے ان کے ستارے دیکھے جاتے تھے جس کی بنا پر یہ محاورہ بن گیا)
- نکتہ چینی کرنا ، عیب نکالنا ، خامیاں نکالنا ، برائیاں بیان کرنا
- ۔(عو) نکتہ چینی کرنا۔ عیب نکالنا۔ حجّت نکالنا۔ خواہ مخواہ اعتراض کرنا۔ فی نکالنا۔
English meaning of miin mekh nikaalnaa
- find faults, criticize, be hypercritical
मीन मेख निकालना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ नुक्ता-चीनी करना, ऐब निकालना, ख़ामियाँ निकालना, बुराईयां बयान करना
- ۲۔ शुगून लेना, नुजूमियों से शुभ घड़ी मालूम करना , किसी काम से पहले बहुत सोच बिचार करना (मैन और मेख दरअसल दो बुरज हैं और किसी अहम काम से पहले उनके सितारे देखे जाते थे जिसकी बिना पर ये मुहावरा बन गया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِین میکھ نِکالنا)
مِین میکھ نِکالنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔