تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mend" کے متعقلہ نتائج
mend کے لیے اردو الفاظ
mend کے اردو معانی
فعل متعدی
- مرمت کرنا
- ٹوٹی ہوئی، پرانی یا نقصان رسیدہ چیز کو درست یا مضبوط بنانا
- دور کرنا یا درست کرنا جیسے عادات یا اخلاق کے عیب
- سدھارنا
- اصلاح یا درستی کرنا
- رفو کرنا
- اصلاح کرنا
- کسی بھی مناسب عمل سے صحیح حالت میں واپس لانا
- درست کرنا
فعل لازم
- بہتر ہونا
- اصلاح ہونا
- بیمار کا رُو بصحت ہونا
- اچھا ہونا
- درست ہونا
- سدھرنا
- سنورنا
- ٹھیک ہونا
اسم
- دُرستی
- مرمت
- رفو
- سدھار
- اصلاح
- بہتری
- صحت یابی
- مرمت شدہ مقام
mend के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मरम्मत करना
- टूटी हुई, पुरानी या नुक़्सान-रसीदा चीज़ को दुरुस्त या मज़बूत बनाना
- दूर करना या दुरुस्त करना जैसे 'आदात या अख़्लाक़ के 'ऐब
- सुधारना
- इस्लाह या दुरुस्ती करना
- रٖफ़ू करना
- इस्लाह करना
- किसी भी मुनासिब 'अमल से सहीह हालत में वापस लाना
- दुरुस्त करना
अकर्मक क्रिया
- बेहतर होना
- इस्लाह होना
- बीमार का रू-ब-सेहत होना
- अच्छा होना
- दुरुस्त होना
- सुधरना
- सँवरना
- ठीक होना
संज्ञा
- दुरुस्ती
- मरम्मत
- रफ़ू
- सुधार
- इस्लाह
- बेहतरी
- सेहत-याबी
- मरम्मत-शुदा मक़ाम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِینڈ
(موسیقی) ستار میں ایک ُسر سے دوسرے پر جاتے ہوئے مدھم کو اس طرح ادا کرنا کہ دونوں میں سروں کا باہمی ربط خوبصورتی سے واضح ہو جائے ؛ تان ، لے ۔
مَند
رکھنے والا، ذی یا صاحب کا مترادف، جیسے خرد مند، احسان مند، دولت مند، عقلمند وغیرہ، (کسی دو حرفی لفظ کے ساتھ ترکیب پانا ہے تو بیچ میں ایک واؤ کا اضافہ کردیتے ہیں جیسے تنومند، برومند اور تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)
mendelevium
کیمیا: ایک مصنوعی ، ماوراے یورینیم، تابکار دھاتی عنصر ¶علامت Md [ روسی کیمیا داں D. I. Mendeleev م: ۱۹۰۷ء کے نام پر ].
مینڈلِیفِیَم
(کیمیا) ایک تابکار کیمیائی عنصر جسے اس کے دریافت کنندہ روسی سائنس داں مینڈلیف سے موسوم کیا گیا ہے ، مینڈلیویم ۔
مینڈی
۰۱ مانگ کے دونوں طرف ماتھے کے کنارے کنارے گوندھ کر جمائے ہوئے پیشانی کے ایسے بال جو چوٹی میں شریک نہ ہوسکیں اور چہرے پر لٹک آئیں ، بالوں کی لٹ ، مینڈھی ، ہینڈی ۔
مینڈھا
(ھ۔ یائے مجہول و نون غنّہ) مذکر۔ بھیڑا، دُنبہ، آسمان کا بارہواں بُرج، میکھ راس، لہر، موج، تلاطم، وہ موج جو باد مخالف کی شدّت سے دریا میں اٹھتی ہے، بھڑ جب ڈنک نہیں مارتی اس کو مینڈھا کہتے ہیں
مینڈھیاں
چھوٹے بالوں کی گندھی ہوئی لٹیں، لڑکیوں کے چھوٹے چھوٹے بال جن کو بڑا ہونے کے واسطے گوندھتے ہیں
مینڈلِیَّت
مینڈل کا نظریہء وراثت نسلی جو مٹروں پر کیے جانے والے تجربات پر مبنی ہے ؛ مینڈل کے قوانین ، پودوں اور جانوروں میں موروثی خصوصیات سے متعلق اصول و قوانین ۔
مینڈَک بَننا
مینڈک کی طرح گھٹنوں اور کہنیوں کے بل بیٹھنا ؛ ایک طرح کی سزا جس میں اکڑوں بٹھا کر ٹانگوں میں سے ہاتھ ڈالوا کر کان پکڑواتے ہیں ۔
مینڈھ
مشرقی یا ایشیائی طرز کی بنی ہوئی زین جس کا پچھلا حصہ سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اُوپر کو اٹھا ہوا ہوتا ہے اسی طرح سامنے کا سرا بھی کسی قدر ابھرا ہوا بنایا جاتا ہے ۔ جس کو اصطلاحاً سردال کہتے ہیں اور پچھلے سرے کو موخرا اور مینڈھ اور درمیانی حصہ بیٹھک کہلاتا ہے
مینڈَک مَچّھی
مینڈک کی ابتدائی شکل، مینڈک کے انڈے سے نکلنے والا چھوٹاسا کیڑا یا مینڈک کا بچّہ، مچھلی کی طرح اس کی لمبی دم ہوتی ہے اور ابتدا میں اس کے کوئی اعضا نہیں ہوتے اور ٹانگیں بعد میں ظاہر ہوتی ہیں، یہ پانی میں رہتا ہے اور گلپھڑوں سے سانس لیتا ہے، غوکچی
مینڈک
ایک قسم کا چھوٹا آبی جانور جو خشکی پر بھی رہ سکتا ہے، اکثر تالابوں جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر ٹرایا کرتا ہے، غوک، گھوڑے کی نال، گھوڑے کا پٹھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mend)
mend
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔