تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مینڈک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مینڈک کے معانیدیکھیے
مینڈک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا چھوٹا آبی جانور جو خشکی پر بھی رہ سکتا ہے، اکثر تالابوں جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر ٹرایا کرتا ہے، غوک، گھوڑے کی نال، گھوڑے کا پٹھا
شعر
میں چھوڑ آیا ہوں پیچھے ہزارہا مینڈک
سخن سرائی کے تالاب سے گزرتے ہوئے
دو مینڈک ٹرائے تھے
ایک پرندہ چیخا تھا
یہ تہی فکر کنوئیں کے مینڈک
یہ نہ سمجھیں گے مسائل میرے
मेंडक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का छोटा जलीय जंतु जो ज़मीन पर भी रह सकता है, अक्सर तालाबों जोहड़ों वग़ैरा के किनारों पर ट्राया करता है, गूक, घोड़े की नाल, घोड़े का पट्ठा, मेंढक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مینڈک)
مینڈک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔