تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینڈکی" کے متعقلہ نتائج

مینڈکی

ایک قسم کا چھوٹا مینڈک، مینڈک کی مادہ، غوکچہ، مادہ مینڈک

مینڈکی کو زُکام ہوا

اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں ۔

مینڈْکی کو زُکام ہونا

مِینڈکی کو بھی زُکام ہُوا

۔اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے سفلہ کی نسبت بولتے ہیں کہ وہ شیخی سے ایسے کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے جس کی اس میں طاقت نہیں۔ حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا کی جگہ۔ ؎

مینڈکی چَلی مَداروں کو

۔ مثل کمینے یا نکمے آدمی نے بھی بڑا حوصلہ کیا۔ ؎

مینڈکی بھی چَلی مَدار کو

نکمے آدمی نے بڑا حوصلہ کیا ، نا اہل نے بڑے منصوبے بنائے ۔

مینڈکی بھی چَلی مَداروں کو

نکمے آدمی نے بڑا حوصلہ کیا ، نا اہل نے بڑے منصوبے بنائے ۔

مینڈکِیاں پُھلانا

(کسرت) عضلات کو اُبھارنا ، بازوؤں کے اُبھرے ہوئے گوشت یا عضلات کو پُھلانا ، کسرت یا ورزش کے باعث بازوؤں میں بن جانے والے عضلات کو پُھلانا ۔

مینڈکِیاں

مینڈکی (رک) کی جمع یا مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

گھوڑی کے لَگے تھے نَعْل مینْڈْکی بولی میرے بھی جَڑ دو

بڑے آدمی کی ریس میں چھوٹے یا ادنیٰ لوگ بھی ویسی ہی آرزو کرنے لگتے ہیں .

گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں

رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .

اردو، انگلش اور ہندی میں مینڈکی کے معانیدیکھیے

مینڈکی

menDkiiमेंडकी

اصل: سنسکرت

مینڈکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا چھوٹا مینڈک، مینڈک کی مادہ، غوکچہ، مادہ مینڈک
  • گھوڑے کی پیٹھ کے اوپر والا حصہ جو وسط میں ہوتا ہے
  • گھوڑے کی پشت کا وہ نشان جو کمر لگ جانے کے سبب پڑجاتا ہے
  • ایک قسم کی روئیدگی جس کے پتے بڑے ہوتے ہیں، برہم مانڈو کی، منڈوک پرنی، چریلی
  • ایک قسم کا مرض، غدود جو کان کی لو کے نیچے نکل آتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of menDkii

Noun, Feminine

  • a kind of small frog, she-frog, toad
  • the middle part of the horseback
  • a kind of grass
  • a disease

मेंडकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का छोटा मेंढक, मेंढक की मादा, मंडूकी
  • घोड़े की पीठ के ऊपर वाला भाग जो मध्य में होता है
  • घोड़े की पीठ का वह निशान जो कमर लग जाने के कारण पड़ जाता है
  • एक प्रकार की घास जिसके पत्ते बड़े होते हैं, ब्रह्म मंडूकी
  • एक प्रकार का रोग, ग़दूद जो कान की लौ के नीचे निकल आते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینڈکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینڈکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone