تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"maw" کے متعقلہ نتائج
maw کے لیے اردو الفاظ
maw کے اردو معانی
- جانور کا پیٹ
maw के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जानवर का पेट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میو مَرا تَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو
میو یعنی جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ایسی باتیں اکثر ایک قوم دوسری قوموں کے بارے میں کہتی ہے
میوَہ شِیرِیں
میٹھا پھل یا میوہ عام طور سے مراد میوہ خشک ، چھوارے ، کھوپرا ، چرونچی ، اخروٹ ، کاجو وغیرہ ۔
مَواعِظ
موعظت کی جمع، علماء کی تقریریں جو پند و نصائح یا مسائل دینی پر مشتمل ہوں، وعظ، نصیحتیں، ہدایتیں
میواڑ
مدھ واڑ کا مخفف ، قطعہء وسطی ، راجپوتانے کی ایک مشہور ریاست کا نام جس کی راجدھانی اودے پور ہے ۔
میوَہ جات
میوے، فواکہ، خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل، ثمر جیسے انگور، پستہ، بادام وغیرہ
مَوادِ مَرَض
(طب) ایک مادّہ جسے خون یا ریشوں میں داخل کرنے سے ضد جسم یا تریاق پیدا ہو جاتا ہے ، تریاق زا
مَوالِیدِ سِہ گانَہ
تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں
مَویشی پھاٹَک میں دینا
آوارہ پھرتے ہوئے مویشی کو پھاٹک (کانجی ہاؤس) پہنچا دینا جہاں سے مالک جرمانہ ادا کر کے انھیں چھڑواتا ہے اگر کوئی مالک نہ آئے تو فروخت کردیے جاتے ہیں
مَوِیزِ مُنَقّیٰ
بیج نکال کر صاف کیا ہوا، بڑا سوکھا انگور، منقا (عموماً دوا میں مستعمل)، منقیٰ کا مطلب ہے 'پیٹ صاف کیا ہوا' چوں کہ منقیٰ کے بیج نکالنے سے اس کا پیٹ صاف ہو جاتا ہے، اس وجہ سے اسے منقی کہتے ہیں، مگر اب منقیٰ اس کا نام ہی پڑ گیا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (maw)
maw
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔