تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"man-eater" کے متعقلہ نتائج
man-eater کے لیے اردو الفاظ
man-eater کے اردو معانی
man-eater के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیں تیرے صَدقے
نہایت خوشی یا خوشامد کے موقعے پر بولا جاتا ہے، میں تیرے بلہاری، بل جاؤں، قربان ہوں، واری جاؤں، صدقے جاؤں
مَیں تیرا گُڈا بَناؤں گا
یعنی میں تجھے خوب رسوا کروں گا میں تجھے جھنڈے پر چڑھاؤں گا (یہ محاورہ ہندوؤں کی اس رسم سے لیا گیا ہے جس میں بوڑھے کی موت پر سمدھیانے والے گڈا بناکر نچاتے ہیں)
مَن تُرا حاجی بَگویَم تُو مُرا حاجی بَگو
۔(ف) مقولہ۔ طنزاً مستعمل ہے جب دو شخص ایک دوسرے کو نیک اور پاک باطن کہتے ہوں ۔
تِیر نَتْھنوں میں دینا
۔(کنایۃً) عو۔ نہایت دق کرنا۔ جان ضیق میں کرنا۔ ناک چَنے چبوانا۔ (’’نتھوں میں تیر دینا۔‘‘ سوراخ دار ہوجانا۔ نشانے کا بہت تیروں کے لگنے سے۔ ؎
نَو میں نَہ تیرہ میں
(رک : تین میں نہ تیرہ میں) شمار سے باہر ، گنتی سے باہر ، کسی گنتی میں نہیں ، کسی شمار و قطار میں نہیں ، کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بے مصرف ، ناکارہ ، بے وقعت
شُتُر مُرْغ کی طَرَح ریت میں سَر دَبانا
حقائق کو تسلیم کرنے سے انکار کرنا، (شتر مرغ کے متعلق مشہور ہے کہ وہ ریت میں سر چھپا کر یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح وہ تعاقب کرنے والے کی نظروں سے پوشیدہ ہو گیا ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (man-eater)
man-eater
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔