تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک میں تِیر پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ناک میں تِیر پَڑنا

حالت خراب ہونا ، پریشانی لاحق ہونا ۔

ناک میں تِیر ہونا

ناک میں تیر کرنا (رک) کا لازم ؛ بہت عاجز ہونا۔

ناک میں تِیر ڈالنا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

ناک میں تِیر کَرنا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

ناک میں تِیر دینا

بہت تنگ کرنا ، نہایت دق کرنا ، خوب ستانا ، مجبور و عاجز کر دینا ۔

ناک میں نَکیل پَڑنا

آزادی ختم ہونا ، پابند ہو جانا (عموماً شادی کے موقع پر مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک میں تِیر پَڑنا کے معانیدیکھیے

ناک میں تِیر پَڑنا

naak me.n tiir pa.Dnaaनाक में तीर पड़ना

محاورہ

ناک میں تِیر پَڑنا کے اردو معانی

  • حالت خراب ہونا ، پریشانی لاحق ہونا ۔

नाक में तीर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • हालत ख़राब होना, परेशानी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک میں تِیر پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک میں تِیر پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words