تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس جوڑ توڑ میں ہو" کے متعقلہ نتائج

کِس جوڑ توڑ میں ہو

کس فکر اور تردّد میں لگ رہے ہو

کِس جوڑ توڑ میں پِھرْتے ہو

کس فکر اور تردّد میں لگ رہے ہو

کِس خَیال میں ہو

کیوں نہیں سمجھتے ، کیا سوچتے ہو، کیوں بے خبر یا بے فکر ہو

ہو کِس ہَوا میں

یہ خیال باطل ہے جو سمجھ رہے ہو ، کس ُدھن میں ہو

کِس حِساب میں ہو

۔غائب اور حاضر کے لئے۔ کون پوچھتا ہے۔ کس گنتی میں ہو۔ ؎

کِس سَٹَر‌پَٹَر میں پِھرْتے ہو

کس فکر میں چکر لگا رہے ہو، کس سوچ بچار اور فکرو تردّد میں ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس جوڑ توڑ میں ہو کے معانیدیکھیے

کِس جوڑ توڑ میں ہو

kis jo.D to.D me.n hoकिस जोड़ तोड़ में हो

  • Roman
  • Urdu

کِس جوڑ توڑ میں ہو کے اردو معانی

  • کس فکر اور تردّد میں لگ رہے ہو

Urdu meaning of kis jo.D to.D me.n ho

  • Roman
  • Urdu

  • kis fikr aur taraddud me.n lag rahe ho

किस जोड़ तोड़ में हो के हिंदी अर्थ

  • किस फ़िक्र और तरद्दुद में लग रहे हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِس جوڑ توڑ میں ہو

کس فکر اور تردّد میں لگ رہے ہو

کِس جوڑ توڑ میں پِھرْتے ہو

کس فکر اور تردّد میں لگ رہے ہو

کِس خَیال میں ہو

کیوں نہیں سمجھتے ، کیا سوچتے ہو، کیوں بے خبر یا بے فکر ہو

ہو کِس ہَوا میں

یہ خیال باطل ہے جو سمجھ رہے ہو ، کس ُدھن میں ہو

کِس حِساب میں ہو

۔غائب اور حاضر کے لئے۔ کون پوچھتا ہے۔ کس گنتی میں ہو۔ ؎

کِس سَٹَر‌پَٹَر میں پِھرْتے ہو

کس فکر میں چکر لگا رہے ہو، کس سوچ بچار اور فکرو تردّد میں ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس جوڑ توڑ میں ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس جوڑ توڑ میں ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone