تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maim" کے متعقلہ نتائج

maim

اپاہج بنانا

میم بَنْنا

مشرقی عورتوں کا یورپی خواتین کے طور طریقے اور وضع قطع اپنانا.

مَیمئے

میمند (ایک قصبے) کے رہنے والے راج ، پیشہ ور معمار ۔

میں میں

بکری کی آواز، بکری کی بولی، کم سن بچوں کی زبان میں بکری کا نام ہے

مَم

میرا

مَیمْبھا

میبھا، سوتیلی ماں.

mim

فِطری طَور پَر خاموش

maimedness

لنگڑا پن

مِیم

حرف م کا تلفظ

مَیمُونی

اقبال مندی ، نیک بختی ۔

maiming

لنگڑا کرنا

مام

قرض ، وام

maimed

لَنگْڑا

مَیمُونَہ

بندریا ؛ کشتی کا ایک داؤں ؛کشتی کی ایک قسم

مَیمُون

بندر کی ایک قسم، بوزنہ، بن مانس، گوریلا

مَیمُون باز

بندر نچانے والا ، وہ شخص جو بندر کا تماشا دکھا کر اپنی روزی کماتا ہے ؛ (مجازاً) چالاک ، مکار ۔

مَیمَنَہ

فوج کا وہ حصّہ جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دائیں ہاتھ پر ہو، دائیں بازو کو فوج

میمن

وہ جگہ جہاں برکت اور بہبود ملے

مَیمَنَت اَفْزا

برکت بڑھانے والا، سعادت کو زیادہ کرنے والا؛ خوشی میں اضافہ کرنے والا.

مَیمَنَت اَساس

مبارک بنیاد والا؛ (مجازاً) بابرکت، پُرسعادت.

مَیمَنَت آمُود

برکتوں بھرا، پُرسعادت.

مَیمُون رہے

مبارک رہے ، مبارک ہو ۔

مَیمُون طَبِیعَت

(لفظاً)جس کی عادتیں بندر جیسی ہوں ؛ (مجازاً) بے ڈھنگا ۔

مَیمَنَت لُزُوم

(لفظاً) جس کے لیے برکت و سعادت لازم ہو

مَیمَنَت ماتا

(لفظاً) برکتوں بھرا؛ (مجازاً) اقبال مند، خوش قسمت نیز خوشی میں مست.

مَیمَنَت فَرْجام

انتہائی برکت والا، بہت مبارک نیز برکت کے لائق.

مَیمُون خِصال

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

مَیمَنَت اِلْتِزام

جو لازماً مبارک ہو؛ (مجازاً) بابرکت، مبارک خجستہ.

مَیمَنَت مانُوس

(لفظاً) جسے سعادت پسند ہو؛ (مجازاً) سعادت والا، بابرکت.

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

مَیمَنَت

اقبال مندی، خوش قسمتی، بختیاری نیز کامیابی و کامرانی

مَیمَنَت مَہَد

(مجازاً) بابرکت، سعادتوں والا، مبارک.

مَیمَنَت گُسْتَر

(لفظاً) برکت بچھانے والا؛ (مجازاً) بابرکت، مبارک، پُرسعادت.

مے ملہور

پاک شراب، بہشت کی شراب

مَے مَنصُور

عشق ِحقیقی کی شراب ؛ (مجازاً) کلمہء انا الحق ۔

مَیں مَیں

انانیت، خودی، کلمۂ غرور و نخوت، خودی کا دعویٰ

ماماں

رک : ماما ۔

مامُوں

ماں کا بھائی، ماما

مَمّاں

رک : مان ۔

موم

چکنا، نرم اور سفید مادّہ جو شہد کی مکھیوں کے چھتے میں سے شہد کے ساتھ نکلتا ہے، شہد کے چھتے کا روغن جو شمع اور دیگر اشیا کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے نیز دواء مستعمل

mom

ماں

مِیم مُعَقَّد

(خطّاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے.

میم صاحِب

یورپی خاتون نیز مالکن (بطور احترام مستعمل).

مِیم اَحْمَد کی گِرَہ

(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.

mem-sahib

اینگلو انڈین: تواریخ: میم صاحب؛ شادی شدہ انگریز خاتون ہندوستانیوں کی بولی میں ۔.

میم لانا

کسی انگریز یا مغربی خاتون سے شادی کر کے وطن لانا.

مِیم کاتِب

مومِیں

موم (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ موم کا ، موم سے بنا ہوا ، مومی ۔

mum

چُپ!

مِیم ساکِن

(تجوید) علم تجوید میں وہ میم جس پر سکتہ ہو.

مَمی شُدَہ

(وہ لاش) جس پر مصالحہ لگایا گیا ہو تاکہ محفوظ رہے ، حنوط شدہ ۔

مامُوں زاد

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مَموڑا

ہار، مالا

مامُوں زادَہ

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

ماما حَوّا

آدم علیہ السلام کی زوجہ کا لقب ،امَاں حوَا

مَمتائی

دل بستگی

مَمشُوقَہ

ممشوق (رک) کی تانیث ، پتلی ، باریک ۔

مامُوں اَللہ بَخْش

ایک فرضی جن جس کے نام کی بعض عورتیں نیاز نذر دلاتی ہیں

مَمدا

ایک جادوگر روح خبیث کا نام ۔

مَمولے کو شَہباز سے لَڑانا

کمزور کا مقابلہ طاقتور سے کرانا ۔

maim کے لیے اردو الفاظ

maim

meɪm

maim کے اردو معانی

فعل متعدی

maim के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (maim)

نام

ای-میل

تبصرہ

maim

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words