تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیمُونَہ" کے متعقلہ نتائج

مَیمُونَہ

بندریا ؛ کشتی کا ایک داؤں ؛کشتی کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیمُونَہ کے معانیدیکھیے

مَیمُونَہ

maimuunaमैमूना

وزن : 222

اشتقاق: یَمُنَ

مَیمُونَہ کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • بندر سے متعلق ، بندر جیسا/جیسی ۔
  • بندریا ؛ کشتی کا ایک داؤں ؛کشتی کی ایک قسم

عربی - اسم، مؤنث

  • میمون (۱) (رک) کی تانیث ، مبارک ، سعد ، بابرکت نیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلّم کی زوجہء محترمہ کا نام جو قبیلہء ہوازن کے الحارث کی بیٹی اور حضرت عباسؓ کے رشتے کی بہن تھیں ، رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلّم سے آپ کی شادی مکے کے شمال مغربی گاؤں سیرف میں ہوئی

English meaning of maimuuna

Persian - Noun, Feminine

  • a kind of trick in wrestling, a kind of wrestling
  • related to monkey, like monkey, female monkey

Arabic - Noun, Feminine

  • Prophet Mohammed's wife name, who was the daughter of Alharis of Hawazin tribe and sister of Hazrat Abbas kinship
  • good luck, fortunate, blessed

मैमूना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैग़म्बर मोहम्मद साहब की एक पत्नी का नाम जो हवाज़िन जनजाति के अलहारिस की पुत्री और हज़रत अब्बास के रिश्ते की बहन थीं
  • मैमून का स्त्री.शुभ, मुबारक, बाबरकत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیمُونَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیمُونَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone