تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"koto" کے متعقلہ نتائج
koto کے لیے اردو الفاظ
koto کے اردو معانی
اسم
- ایک جاپانی ساز جس میں ۱۳ لمبے عموما ریشمی تار ہوتے ہیں [جاپانی].
koto के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक जापानी साज़ जिस में १३ लंबे अमोमा रेशमी तार होते हैं [जापानी]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُوٹو
ایک قسم کا اناج، جسے ہندو برت (فاقہ یا روزہ) میں کھاتے ہیں (جو ایک سبزی کے پھول کے بیج کا پسا ہوا آٹا ہوتا ہے)
کَٹائی
(کسی شے کو کاٹنے کیا اس کے کٹنے کا عمل (جیسے: زمین کی کٹائی، تراش، کاٹ، پہاڑ کی کٹائی، درختوں کی کٹائی، کسی دھات کی کٹائی وغیرہ)، کاٹنا
کانٹا
سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .
کُوٹو تو چُونا، نَہِیں تو خاک سے دُونا
چونا جتنا زیادہ کوٹا جائے گا اتنا ہی پائیدار ہوگا، اسی طرح جتنی محنت کی جائے محنت سے اتنا ہی فائدہ ہو سکتا ہے
کُٹّا
وہ کبوتر جس کے پر کاٹ دیئے گئے ہوں (کبوتر باز ایسے کبوتر کو ہاتھ میں لے کر اڑتے ہوئے کبوتروں کو دکھاتے اور بلاتے ہیں) ، پر کٹ کبوتر ؛ (مجازاً) کوئی پَر کٹا پرند.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (koto)
koto
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔