تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹُو" کے متعقلہ نتائج

کاٹُو

(حیوان) کاٹنے والا

کاٹو

لو یہ کاٹ لو، جاؤ نالش کر دو، چلو دور ہٹو جو کچھ کرنا ہو کر لو (ایک طرح کی گالی)

کاٹو تو لَہو نَہیں

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو لَہو نَہیں

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو خُون نَہِیں

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو لَہُو نَہ نِکْلے

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو لَہُو نَہِیں بَدَن میں

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو خُون نَہِیں بَدَن میں

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو بدن میں لہو نَہِیں تھا

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو بدن میں خُون نَہِیں تھا

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

سَر کاٹُو

سر کاٹنے والا ، جلّلاد .

جو بوؤگے وَہی کاٹو گے

۔مثل جو کروگے اسی کا پھل پاؤگے۔

زَبان کاٹو

بولنے کی سزا دو

کھیت کھایا ہے، کاٹو تو لَہُو نَہِیں

بے برکتی کی جگہ پر بولتے ہیں .

حَلْق کا نَہ تالُو کا یِہ مال مِیاں کاٹُو کا

اس چیزکے متعلق کہتے ہیں جو کسی کے کام نہ آئے ، کھایا نہ پیا یوں ہی کتوں کو دے کر ضائع کیا

جو بوؤگے سو کاٹو گے

جوکرو گے اسی کا پھل پاؤ گے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹُو کے معانیدیکھیے

کاٹُو

kaaTuuकाटू

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: گالی

  • Roman
  • Urdu

کاٹُو کے اردو معانی

صفت

  • (حیوان) کاٹنے والا
  • مار کاٹ کرنے والا
  • جلدی غصہ ہونے والا، چڑچڑا
  • تیکھا، تیز

اسم، مذکر

  • لو یہ کاٹ لو، جاؤ نالش کر دو، چلو دور ہٹو جو کچھ کرنا ہو کر لو (ایک طرح کی گالی)

Urdu meaning of kaaTuu

  • Roman
  • Urdu

  • (haivaan) kaaTne vaala
  • maar kaaT karne vaala
  • jaldii Gussaa hone vaala, chi.Dchi.Daa
  • tiikhaa, tez
  • lo ye kaaT lo, jaa.o naalish kar do, chalo duur haTo jo kuchh karnaa ho kar lo (ek tarah kii gaalii

English meaning of kaaTuu

Adjective

Noun, Masculine

  • an expletive

काटू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( पशु) काट खाने वाला, काट खाने वाला, कटखना, कटहा
  • (व्यक्ति) जो हर बात में काटने को दौड़े, मार-काट करने वाला
  • जल्दी क्रोधित होने वाला, चिड़चिड़ा
  • तीक्ष्ण, तीखा, तेज़

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लो ये काट लो, जाओ फ़रियाद कर दो, चलो दूर हटो जो कुछ करना हो कर लो (एक तरह की गाली

کاٹُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاٹُو

(حیوان) کاٹنے والا

کاٹو

لو یہ کاٹ لو، جاؤ نالش کر دو، چلو دور ہٹو جو کچھ کرنا ہو کر لو (ایک طرح کی گالی)

کاٹو تو لَہو نَہیں

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو لَہو نَہیں

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو خُون نَہِیں

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو لَہُو نَہ نِکْلے

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو لَہُو نَہِیں بَدَن میں

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو خُون نَہِیں بَدَن میں

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو بدن میں لہو نَہِیں تھا

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

کاٹو تو بدن میں خُون نَہِیں تھا

بہت خوف زدہ تھا، سخت صدمہ سے دوچار تھا

سَر کاٹُو

سر کاٹنے والا ، جلّلاد .

جو بوؤگے وَہی کاٹو گے

۔مثل جو کروگے اسی کا پھل پاؤگے۔

زَبان کاٹو

بولنے کی سزا دو

کھیت کھایا ہے، کاٹو تو لَہُو نَہِیں

بے برکتی کی جگہ پر بولتے ہیں .

حَلْق کا نَہ تالُو کا یِہ مال مِیاں کاٹُو کا

اس چیزکے متعلق کہتے ہیں جو کسی کے کام نہ آئے ، کھایا نہ پیا یوں ہی کتوں کو دے کر ضائع کیا

جو بوؤگے سو کاٹو گے

جوکرو گے اسی کا پھل پاؤ گے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone