تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹُّو" کے متعقلہ نتائج

کَٹُّو

ایک درخت کا کام.

کَٹّو

پیار میں بچی یا بلّی اور گلہری سے مخاطبے کا کلمہ ؛ پیاری.

کَٹورِیَہ

ایک مخصوص پھولوں کا گچھا، پھولداری جو بظاہر ایک مفرد پھول نظر آتی ہے اس پھولداری میں چار یا پانچ برگوں پر مشتمل ایک پیالہ نما لفیف ہوتا ہے کٹورے یا پیالے کے اندر متعدد زر ریشے موجود ہوتے ہیں اور ہر زر ریشہ ایک نَر پھول کی نمائندگی کرتا ہے

کَٹواہا

one who guides and raises the leathern bucket from the well

کَٹورا ٹَھہرا

۔پھرتے پھرتے کٹورے کا ٹھہر جانا۔ ؎

کٹوا

مچھلی کی ایک قسم جس کے گلپھڑوں کے پاس کانٹے ہوتے ہیں

کَٹول

ایک قسم کا پودا یا روئیدگی، جو طبّی فوائد میں آتشک کے لئے اور دوسری مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے مستعمل ہے، شنان

کَٹور

مٹی کا برتن، کٹورا نما ایک برتن

کَٹوری

چھوٹا کٹورا، دھات کی بے دستے کی پیالی

کَٹُورا

(کسی دھات، خصوصاً المونیم، تانبے، پیتل، چان٘دی یا سونے کا) چوڑے منہ اور پھیلے ہوئے پیندے والا پیالا

کَٹورْ دان

ڈھکنے والا پیتل یا تانبے کا بنا ہوا برتن، ڈھکن والا کٹورا، ڈبا

کَٹُوسی

گالی، دشنام، بدزبانی

کَٹَوتی

منہائی، مُجرائی، وضع کر لینا، کمی

کَٹومْری

جنگلی انجیر ، کٹھ گولر .

کَٹْوانا

رک : کاٹنا جس کا یہ متعدی ہے ، قلم کروانا ؛ قطع کرانا .

کَٹْوارا

دلاّلی کے کام کی اُجرت یا معاوضہ ؛ کمیشن.

کَٹواں سُود

simple interest (paid on loans), interest which is not compound

کَٹْواں ٹِیپ

(معماری) ڈنڈے دار ٹیپ (اینٹ کے ردّے کے جوڑوں کی درزبندی) جس کی درز پر کٹاؤ یعنی دھاری کا نشان بنایا جائے .

کُٹْوانا

”کُوٹنا“ جس کا یہ متعدی ہے

کُٹْوار

دیہات میں مفاد عام کا کام انجام دینے والا، سرکاری ملازم، مردھا

کَٹورا بَجنا

بہت رونق ہونا، چہل پہل ہونا

کَٹواں گِنتی

random counting

کَٹْواں ناکا

(سوئی سازی) وہ ناکا جس کے کسی ایک رخ سے تھوڑا حصّہ کاٹ دیا گیا ہو تاکہ تاگا پرونے کے بجائے اٹکا دیا جائے .

کَٹْواں

جس کے کنارے کٹے ہوئے ہوں، کٹاو دار، جیسے: کٹواں بیل

کَٹورا چَلْنا

کٹورے میں بھنگ گھول کر باری باری پینا ، بھنگ کی محفل جمنا .

کَٹوری رَکْھنا

(حجامت) پہلی مرتبہ بچّے کے بال مُنڈوانے کی رسم کے موقع پر حجام حقِ خدمت طلب کرنے کے لیے اپنی کٹوری محفل کے بیچ رکھتا ہے تاکہ جو جسکا مقدور ہو اس میں ڈال دے اس طریقے کو حجّاموں کی اصطلاح میں کٹوری رکھنا کہتے ہیں .

کَٹورا پِھرنا

رک : ”کٹورا پھرانا“ جس کا یہ لازم ہے .

کَٹورا دَوڑنا

رک : ”کٹورا پھرانا“ جس کا یہ لازم ہے .

کَٹورا چَلانا

کٹورے کو منتر کے زور سے چکّر دے کر چور کا پتہ لگانا

کَٹورا بجانا

پانی پینے والوں کو متوجّہ کرنے کے لیے سقّوں کا کٹورے پر کٹورا مار کر آواز پیدا کرنا

کَٹْوائی

کٹائی، کاٹنے کی اُجرت، کٹوانے کا خرچ یا معاوضہ

کَٹورا چَھلَکنا

۔کٹورا لبریز ہو کر اس میں سے عرق یا پانی کا گر جانا۔ ؎

کَٹورا جَھلَکنا

کٹورا لبریز ہوکر پانی کا گر جانا

کَٹورا کَھنَکْنا

(کنایۃً) بہت رونق ہونا۔ چہل پہل ہونا۔ گرم بازاری ہونا

کَٹورا پِھرانا

چور کا پتہ لگانے کے لیے منتر پڑھتے ہوئے کٹورے میں ناموں کی چٹھیاں ایک ایک کر کے ڈالنا تاکہ چور کے نام پر کٹورا پھرنے لگے .

کَٹورا دَوڑانا

کَٹوری مانجْنا

(ٹھگی) قبر کی جگہ کو صاف کرنا ، مدفن کو صاف کرنا .

کَٹ وَرْک

ایک وضع کی کشیدہ کاری جو کپڑے کو تراش کے کی جاتی ہے.

کَٹورا سی آنکھیں

بڑی بڑی آن٘کھیں جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہیں .

کَٹوروں کی جَھنکار

کٹوروں کے بجنے کی آواز

کَٹْوانس

چھوٹی پور کا زیادہ گانٹھ دار بان٘س .

دُودھ کَٹّو

(طب) وہ بچّہ جسے پوری مدّت رضاعت تک دودھ نہ پِلایا گیا ہو.

آنْت کٹّو

مویشیوں کے پیٹ کا ایک مرض، ایک قسم کی بد ہضمی جس میں تھوڑا تھوڑا پتلا پاخانہ آنے لگتا ہے اور مویشی کو کمزور کر دیتا ہے

لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا

اپنی صاحیت اور استطاعت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اتنی لیاقت نہیں جتنی خواہش ہے ، چونکہ لنگڑی گلہری کا نہایت بلندی پر گھر بنانا اپنی طاقت سے باہر کام ہے ، اسی سبب سے اپنی لیاقت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والی کی نسبت بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹُّو کے معانیدیکھیے

کَٹُّو

kaTTuuकट्टू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَٹُّو کے اردو معانی

صفت

  • ایک درخت کا کام.
  • کاٹنے والا ؛ دانتوں سے بھنبھوڑنے والا.

Urdu meaning of kaTTuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht ka kaam
  • kaaTne vaala ; daa.nto.n se bhanbho.Dne vaala

کَٹُّو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone