تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹائی" کے متعقلہ نتائج

کَٹائی

(کسی شے کو کاٹنے کیا اس کے کٹنے کا عمل (جیسے: زمین کی کٹائی، تراش، کاٹ، پہاڑ کی کٹائی‏، درختوں کی کٹائی، کسی دھات کی کٹائی وغیرہ)، کاٹنا

کَٹائی گَڑا ہے

تعلق ہے ، خصوصیت ہے ، دعویٰ ہے ، استحقاق ہے ۔

کَٹائی گڑا ہونا

رک : نال گڑنا ۔

کَٹائی گَڑی ہونا

رک : نال گڑنا ۔

کَٹائی کَٹنا

نال کاٹنا (رک) کا لازم ۔

کَٹائی گَڑنا

پیدا ہونا ، جنم لینا ، پیدائش ہونا ، جنم ہونا

کَٹائی خُرْد

چھوٹی کٹائی ، کٹائی خرد کو بھٹ کٹیا یا بھٹ کٹائی بھی کہتے ہیں.

کَٹائی گَڑا تھا

زاد بوم تھا ، مسکن تھا ، جائے پیدائش تھی ۔

بَن کَٹائی

جن٘گل کو قانوناً معمولی زمین قرار دینے کا عمل، درخت کاٹ کر جن٘گل میں کاشت کرنے یا بستی بسانے کا حق

رَنگ کَٹائی

رن٘گ کو صاف یا بے رن٘گ کرنے کا عمل .

بَڑی کَٹائی

بڑی ذات کی بھٹ کٹیا

جَنْگَل کَٹائی

deforestation

چھوٹی کَٹائی

کٹائی (رک) کی چھوٹی قسم کاپیڑ چھوٹا، چھتے کی طرح زمین پر بچھا ہوتا ہے پتے چھوٹے چھوٹے اور سارے درخت میں کان٘ٹے بھرے ہوتے ہیں پھل اس کا سپاری کے برابر ہوتا ہے، بھٹ کٹائی، بھٹ کٹیا (رک).

گِھسائی کَٹائی

عمل فرسودگی یا سائیدگی.

تائِیدی کَٹائی

تخم ریزی ک لیے اصلی تبدیلی کی کٹائی کے بعد پرانے پودوں کو نکال لینا .

ناک کَٹائی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

نال کَٹائی

نال کاٹنے کا عمل، دائی کا حق یا نیگ، جو بچے کا نال کاٹنے پر اسے دیا جاتا ہے، نال کاٹنے کی اُجرت

گَٹھ کَٹائی

جیبں کاٹنا ، پاکٹ مارنا ، جیب تراشی.

بَھٹ کَٹائی

خار دار بوٹی جس کے پتوں اور شاخوں پر بھی کان٘ٹے ہوتے ہیں اور جو کھان٘سی اور بعض دیگر امراض میں دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ، بن٘گ کٹیا ، بن کٹیا (لاط : Solanum Jacquini) .

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹائی کے معانیدیکھیے

کَٹائی

kaTaa.iiकटाई

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کَٹائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کسی شے کو کاٹنے کیا اس کے کٹنے کا عمل (جیسے: زمین کی کٹائی، تراش، کاٹ، پہاڑ کی کٹائی‏، درختوں کی کٹائی، کسی دھات کی کٹائی وغیرہ)، کاٹنا
  • (بیل بُوٹے وغیرہ بنانے کے لیے) پتھر یا دھات وغیرہ کی ترشائی
  • (کاشت کاری) کھیت سے فصل کاٹی جانے کا کام، فصل وغیرہ کاٹنا، فصل کاٹے جانے کا عمل
  • کاٹنے کی اُجرت یا معاوضہ
  • بھٹ کٹیّا، ایک بُوٹی، کٹاون

شعر

Urdu meaning of kaTaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii shaiy ko kaaTne kyaa is ke kaTne ka amal (jaiseh zamiin kii kaTaa.ii, taraash, kaaT, pahaa.D kii kaTaa.ii, daraKhto.n kii kaTaa.ii, kisii dhaat kii kaTaa.ii vaGaira), kaaTnaa
  • (bail buu.oTe vaGaira banaane ke li.e) patthar ya dhaat vaGaira kii tarshaa.ii
  • (kaashatkaarii) khet se fasal kaaTii jaane ka kaam, fasal vaGaira kaaTnaa, fasal kaaTe jaane ka amal
  • kaaTne kii ujrat ya mu.aavzaa
  • bhaTT kaTiiXyaa, ek buu.oTii, kaTaavan

English meaning of kaTaa.ii

Noun, Feminine

कटाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई चीज कटने या काटने की क्रिया, भाव या मजदूरी।
  • पकी हुई या तैयार फसल को काटने की क्रिया, भाव या मजदूरी। स्त्रिी० = भटकटैया। कटाउt-० = कटाव।
  • पकी हुई फ़सल को काटने की क्रिया
  • काटने की मज़दूरी
  • किसी चीज़ के कटने या काटने का भाव

کَٹائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَٹائی

(کسی شے کو کاٹنے کیا اس کے کٹنے کا عمل (جیسے: زمین کی کٹائی، تراش، کاٹ، پہاڑ کی کٹائی‏، درختوں کی کٹائی، کسی دھات کی کٹائی وغیرہ)، کاٹنا

کَٹائی گَڑا ہے

تعلق ہے ، خصوصیت ہے ، دعویٰ ہے ، استحقاق ہے ۔

کَٹائی گڑا ہونا

رک : نال گڑنا ۔

کَٹائی گَڑی ہونا

رک : نال گڑنا ۔

کَٹائی کَٹنا

نال کاٹنا (رک) کا لازم ۔

کَٹائی گَڑنا

پیدا ہونا ، جنم لینا ، پیدائش ہونا ، جنم ہونا

کَٹائی خُرْد

چھوٹی کٹائی ، کٹائی خرد کو بھٹ کٹیا یا بھٹ کٹائی بھی کہتے ہیں.

کَٹائی گَڑا تھا

زاد بوم تھا ، مسکن تھا ، جائے پیدائش تھی ۔

بَن کَٹائی

جن٘گل کو قانوناً معمولی زمین قرار دینے کا عمل، درخت کاٹ کر جن٘گل میں کاشت کرنے یا بستی بسانے کا حق

رَنگ کَٹائی

رن٘گ کو صاف یا بے رن٘گ کرنے کا عمل .

بَڑی کَٹائی

بڑی ذات کی بھٹ کٹیا

جَنْگَل کَٹائی

deforestation

چھوٹی کَٹائی

کٹائی (رک) کی چھوٹی قسم کاپیڑ چھوٹا، چھتے کی طرح زمین پر بچھا ہوتا ہے پتے چھوٹے چھوٹے اور سارے درخت میں کان٘ٹے بھرے ہوتے ہیں پھل اس کا سپاری کے برابر ہوتا ہے، بھٹ کٹائی، بھٹ کٹیا (رک).

گِھسائی کَٹائی

عمل فرسودگی یا سائیدگی.

تائِیدی کَٹائی

تخم ریزی ک لیے اصلی تبدیلی کی کٹائی کے بعد پرانے پودوں کو نکال لینا .

ناک کَٹائی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

نال کَٹائی

نال کاٹنے کا عمل، دائی کا حق یا نیگ، جو بچے کا نال کاٹنے پر اسے دیا جاتا ہے، نال کاٹنے کی اُجرت

گَٹھ کَٹائی

جیبں کاٹنا ، پاکٹ مارنا ، جیب تراشی.

بَھٹ کَٹائی

خار دار بوٹی جس کے پتوں اور شاخوں پر بھی کان٘ٹے ہوتے ہیں اور جو کھان٘سی اور بعض دیگر امراض میں دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ، بن٘گ کٹیا ، بن کٹیا (لاط : Solanum Jacquini) .

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone