تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khaki" کے متعقلہ نتائج
khaki کے لیے اردو الفاظ
khaki کے اردو معانی
اسم
- خاکی کَپڑا
- خاکی رَنگ کا مَضبُوط سُوتی کَپڑا جِس سے اکثَر فَوجی وَردِياں بَنتی ہيں
khaki के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ाकी कपड़ा
- ख़ाकी रंग का मज़बूओत सोओती कपड़ा जिस से अक्सर फ़ौजी वर्दियों बनती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
خاکی
خاک سے منسوب ، مٹی کا ، مٹی کا بنا ہوا ، جس کے اجزائے ترکیبی میں مٹی شامل ہو ، (مجازاً) انسان .
خاکی رِیچھ
ریچھ کی ایک قسم جو کہ ریچھ کی برادری میں سب سے بڑا اور خوفناک ہوتا ہے ، اس کی لمبان اکثر تین گز اور وزن ۲۰ ، ۲۱ من تک پایا گیا ہے ... یہ ہرنوں کو مار کر کھا جاتا ہے اور جن٘گلی پھل اور گریاں بھی اس کی غذا ہیں .
خاکی ہِلال
(حیوانات) حیوانیہ کے بیضہ میں داخل ہونے کی وجہ سے بیضہ کے خلیہ مایہ میں کچھ تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں حوانیہ کے داخل ہونے کی جگہ کی مخالف سمت میں کچھ سطحی لون بیضہ کی اندرونی جانب چلا آتا ہے جس کی وجہ سے سطح پر خاکی رنگ کا ایک ہلالی حصہ نمایاں ہوجاتا ہے جسے خاکی ہلال کہتے ہیں .
خاکی سُوراخ
(ارضیات) ان سوراخوں کی شکل بیلن کے مشابہ ہوتی ہے ان سوراخوں کو بیلن نما سوراخ یا خاکی سوراخ کہا جاتا ہے .
کَھڑائی
کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.
خاکِسْتَری مادَّہ
(نفسیات) خاکی رن٘گ کا ایک مادَہ جو جاندار کے جسم کا جذو خاص ہے نیز یہی مادَہ دماغ میں بھی اپنی نفیس شکل میں موجود ہوتا ہے
خاکِیات
علم خاکِ سطح ارضی ، وہ مٹی کی تہہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کی موٹائی ایک نہایت باریک تہہ سے لے کر کئی فٹوں تک ہوتی ہے ، سطحی مٹی ، زرعی مٹی یا کشتی مٹی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (khaki)
khaki
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔