تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاکی" کے متعقلہ نتائج

خاکی

خاک سے منسوب ، مٹی کا ، مٹی کا بنا ہوا ، جس کے اجزائے ترکیبی میں مٹی شامل ہو ، (مجازاً) انسان .

خاکی آلَہ

خوشبو یا بدبو کا حسَی آلہ .

خاکی ہِلال

(حیوانات) حیوانیہ کے بیضہ میں داخل ہونے کی وجہ سے بیضہ کے خلیہ مایہ میں کچھ تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں حوانیہ کے داخل ہونے کی جگہ کی مخالف سمت میں کچھ سطحی لون بیضہ کی اندرونی جانب چلا آتا ہے جس کی وجہ سے سطح پر خاکی رنگ کا ایک ہلالی حصہ نمایاں ہوجاتا ہے جسے خاکی ہلال کہتے ہیں .

خاکی نِہاد

خلیق، خاکسار، وہ شخص جو بڑا خلیق، نرم دل اور متواضع ہو

خاکی اَنْڈا ہے

کم اصل ، بے بنیاد نسب کا کمتر ہے .

خاکی تِیر

چھوٹے پیکان کا تیر .

خاکی اَنڈا

وہ انڈا جو مرغی جفتی کے بغیر خاک میں لوٹ کر دے، ایسے انڈے سے بچہ نہیں نکتا، بانجھ انڈا

خاکی رِیچھ

ریچھ کی ایک قسم جو کہ ریچھ کی برادری میں سب سے بڑا اور خوفناک ہوتا ہے ، اس کی لمبان اکثر تین گز اور وزن ۲۰ ، ۲۱ من تک پایا گیا ہے ... یہ ہرنوں کو مار کر کھا جاتا ہے اور جن٘گلی پھل اور گریاں بھی اس کی غذا ہیں .

خاکی وَردی

army

خاکی نِزاد

خاک سے پیدا ہونے والا ، خاک سے نسبت رکھنے والا .

خاکی اَنْڈوں میں بَچّے نَہِیں ہوتے

کمینے سے فائدے کی امید نہیں ہوتی .

خاکی سُوراخ

(ارضیات) ان سوراخوں کی شکل بیلن کے مشابہ ہوتی ہے ان سوراخوں کو بیلن نما سوراخ یا خاکی سوراخ کہا جاتا ہے .

خاکی بُنْیان

جس کی بنیاد خاک سے ہو

خاکی اَنْڈے کی پَیدائِش

حرامی

خاکی بازار

خاک کا بازار ، مراد : دنیا .

خاکِیان

mortals, terrestrials, mankind

خاکِیات

علم خاکِ سطح ارضی ، وہ مٹی کی تہہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کی موٹائی ایک نہایت باریک تہہ سے لے کر کئی فٹوں تک ہوتی ہے ، سطحی مٹی ، زرعی مٹی یا کشتی مٹی .

گوشَۂ خاکی

زمین کا کونا ، سر زمین.

پَیراہَنِ خاکی

(مجازاً) جسم ، بدن .

پَرْدَہءِ خاکی

(مراد) انسانی جسم.

گَن٘جِ خاکی

(کنایۃََ) حضرت آدم علیہ السلام ؛ آدم کی اولاد ، بنی آدم.

ہفت حرف خاکی

سات حروف کا کنبہ ح، خ، د، ر، ع، غ، ل

تِیر خاکی

چھوٹے پھل لاہلکا تیر.

مَرْدُم خاکی

۔(ف)مذکر۔انسان ۔مثال کے لئے دیکھو مردم نمبر۱۔

عَالَمِ خَاکِی

world of dust, the material world

پَیکَرِ خاکی

(لفظاََ) مٹی کا جسم، (مراد) انسان جس کی تخلیق خاک سے ہوتی ہے

مَرکَزِ خاکی

مراد : زمین کا مرکز ، زمین کا وسط

گُنْبَدِ خاکی

قبر ، مزار ،مرقد.

حُرُوفِ خاکی

(جفر) عنصر خاک سے متعلق حروف : د ، ح ، ل ، ع ، ر ، خ ، غ (علمِ جفر میں ان حروف کی علامت جزم قرار دی جاتی ہے) .

قالِبِ خاکی

آدمی ک اجسم ، جسمِ انسانی

بُرْجِ خاکی

(ہیئت و نجوم) تین برجوں (ثور، جدی، سن٘بلہ) میں سے ہر ایک جو عنصر خاک سے تعلق رکھتے ہیں

وُجُودِ خاکی

(کنایتاً) انسان

جَسْدِ خاکی

مٹی سے بنا ہوا جسم، فانی جسم

کالبُدِ خاکی

human body

عَالَمِ آبْ و خَاکِی

world of water and dust

مادَھو آیا اور خاکی سَمایا

خاموشی سے نیک کام کر جانا ، نیکی کرکے غائب ہوجانا ؛ شہرت و صِلہ سے بے نیاز ہوکر نیک کام کرنا.

جسم خاکی

body of dust, the human body

آدم خاکی

ایک بشر، آدمی، مٹی کا بنا آدم

رُوْح کا قالَبِ خاکی سے نِکل جانا

دم نکل جانا، مرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاکی کے معانیدیکھیے

خاکی

KHaakiiख़ाकी

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خاکی کے اردو معانی

صفت

  • خاک سے منسوب ، مٹی کا ، مٹی کا بنا ہوا ، جس کے اجزائے ترکیبی میں مٹی شامل ہو ، (مجازاً) انسان .
  • مٹی کی خاصیت رکھنے والا .
  • مٹی کے رن٘گ کا ، مٹیالا .
  • (مجازاً) دنیاوی ، مادّی (روحانی کی ضد) .
  • پنجابی فوج کے وہ سپاہی جن کو ۱۸۵۷ع کے غدر میں خاکی وردی ملی تھی .
  • وہ قطعہ اراضی جس کی کاشت کا دارو مدار بارش پر ہو اور وہاں آب پاشی کا ذریعہ نہ ہو .
  • ۔(ف۔ معنی نمبر ۱۔۲۔ میں) صفت۔ ۱۔خاک کی پیدائش۔ ۲۔خاک کے رنگ کا مٹیلا۔ ۳۔مذکر۔ ایک قسم کا چھوٹے پیکاں کا تیر۔ ۴۔مذکر۔ وہ پنجابی فوج کے سپاہی جن کو ۱۸۵۷۱ء کے غدر میں خاکی وردی ملی تھی۔
  • برج خاکی جس کا غالب عنصر خاک ہے نیز رک : برج خاکی جلد اول .

شعر

Urdu meaning of KHaakii

  • Roman
  • Urdu

  • Khaak se mansuub, miTTii ka, miTTii ka banaa hu.a, jis ke ajzaa-e-tarkiibii me.n miTTii shaamil ho, (majaazan) insaan
  • miTTii kii Khaasiiyat rakhne vaala
  • miTTii ke rang ka, maTiyaalaa
  • (majaazan) duniyaavii, maaddii (ruhaanii kii zid)
  • panjaabii fauj ke vo sipaahii jin ko १८५७e ke Gadar me.n Khaakii vardii milii thii
  • vo qataa araazii jis kii kaashat ka daaruu madaar baarish par ho aur vahaa.n aab-e-paashii ka zariiyaa na ho
  • ۔(pha। maanii nambar १।२। men) sifat। १।Khaak kii paidaa.ish। २।Khaak ke rang ka maTiilaa। ३।muzakkar। ek kism ka chhoTe paikaa.n ka tiir। ४।muzakkar। vo panjaabii fauj ke sipaahii jin ko १८५७१-e-ke Gadar me.n Khaakii vardii milii thii
  • buraj-e-Khaakii jis ka Gaalib ansar Khaak hai niiz ruk ha buraj-e-Khaakii jalad avval

English meaning of KHaakii

Adjective

Noun, Masculine

  • colour of dust or earth

ख़ाकी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खाक अर्थात् मिट्टी के रंग का। भूरा। जैसे-खाको कपड़ा। पद-खाकी अंडा = (क) ऐसा अंडा जो अन्दर से सड़ गया हो और जिसमें से बच्चा न निकले। गंदा अंडा। बयंडा। (ख) वर्ण-संकर। दोगला।
  • पंजाबी फ़ौज के वो सिपाही जिन को १८५७ए के ग़दर में ख़ाकी वर्दी मिली थी
  • बुरज-ए-ख़ाकी जिस का ग़ालिब अंसर ख़ाक है नीज़ रुक : बुरज-ए-ख़ाकी जलद अव्वल
  • मिट्टी की ख़ासीयत रखने वाला
  • मिट्टी से सम्बन्ध रखनेवाला। मिट्टी का।
  • वो क़ता अराज़ी जिस की काशत का दारू मदार बारिश पर हो और वहां आब-ए-पाशी का ज़रीया ना हो
  • (मजाज़न) दुनियावी, माद्दी (रुहानी की ज़िद)
  • ۔(फ। मानी नंबर १।२। में) सिफ़त। १।ख़ाक की पैदाइश। २।ख़ाक के रंग का मटीला। ३।मुज़क्कर। एक किस्म का छोटे पैकां का तीर। ४।मुज़क्कर। वो पंजाबी फ़ौज के सिपाही जिन को १८५७१-ए-के ग़दर में ख़ाकी वर्दी मिली थी
  • ख़ाक से मंसूब, मिट्टी का, मिट्टी का बना हुआ, जिस के अज्ज़ा-ए-तर्कीबी में मिट्टी शामिल हो, (मजाज़न) इंसान
  • मिट्टी के रंग का, मटियाला
  • मिट्टी से सम्बन्धित, मिट्टी का वना हुआ, मृण्मय, खाको रंग

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मटियाला या धूसर रंग
  • मिट्टी जैसे रंग का कपड़ा
  • सेना तथा पुलिस की वर्दी जो भूरे या मटियाले रंग की होती है
  • बिना सींचा हुआ खेत।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاکی

خاک سے منسوب ، مٹی کا ، مٹی کا بنا ہوا ، جس کے اجزائے ترکیبی میں مٹی شامل ہو ، (مجازاً) انسان .

خاکی آلَہ

خوشبو یا بدبو کا حسَی آلہ .

خاکی ہِلال

(حیوانات) حیوانیہ کے بیضہ میں داخل ہونے کی وجہ سے بیضہ کے خلیہ مایہ میں کچھ تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں حوانیہ کے داخل ہونے کی جگہ کی مخالف سمت میں کچھ سطحی لون بیضہ کی اندرونی جانب چلا آتا ہے جس کی وجہ سے سطح پر خاکی رنگ کا ایک ہلالی حصہ نمایاں ہوجاتا ہے جسے خاکی ہلال کہتے ہیں .

خاکی نِہاد

خلیق، خاکسار، وہ شخص جو بڑا خلیق، نرم دل اور متواضع ہو

خاکی اَنْڈا ہے

کم اصل ، بے بنیاد نسب کا کمتر ہے .

خاکی تِیر

چھوٹے پیکان کا تیر .

خاکی اَنڈا

وہ انڈا جو مرغی جفتی کے بغیر خاک میں لوٹ کر دے، ایسے انڈے سے بچہ نہیں نکتا، بانجھ انڈا

خاکی رِیچھ

ریچھ کی ایک قسم جو کہ ریچھ کی برادری میں سب سے بڑا اور خوفناک ہوتا ہے ، اس کی لمبان اکثر تین گز اور وزن ۲۰ ، ۲۱ من تک پایا گیا ہے ... یہ ہرنوں کو مار کر کھا جاتا ہے اور جن٘گلی پھل اور گریاں بھی اس کی غذا ہیں .

خاکی وَردی

army

خاکی نِزاد

خاک سے پیدا ہونے والا ، خاک سے نسبت رکھنے والا .

خاکی اَنْڈوں میں بَچّے نَہِیں ہوتے

کمینے سے فائدے کی امید نہیں ہوتی .

خاکی سُوراخ

(ارضیات) ان سوراخوں کی شکل بیلن کے مشابہ ہوتی ہے ان سوراخوں کو بیلن نما سوراخ یا خاکی سوراخ کہا جاتا ہے .

خاکی بُنْیان

جس کی بنیاد خاک سے ہو

خاکی اَنْڈے کی پَیدائِش

حرامی

خاکی بازار

خاک کا بازار ، مراد : دنیا .

خاکِیان

mortals, terrestrials, mankind

خاکِیات

علم خاکِ سطح ارضی ، وہ مٹی کی تہہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کی موٹائی ایک نہایت باریک تہہ سے لے کر کئی فٹوں تک ہوتی ہے ، سطحی مٹی ، زرعی مٹی یا کشتی مٹی .

گوشَۂ خاکی

زمین کا کونا ، سر زمین.

پَیراہَنِ خاکی

(مجازاً) جسم ، بدن .

پَرْدَہءِ خاکی

(مراد) انسانی جسم.

گَن٘جِ خاکی

(کنایۃََ) حضرت آدم علیہ السلام ؛ آدم کی اولاد ، بنی آدم.

ہفت حرف خاکی

سات حروف کا کنبہ ح، خ، د، ر، ع، غ، ل

تِیر خاکی

چھوٹے پھل لاہلکا تیر.

مَرْدُم خاکی

۔(ف)مذکر۔انسان ۔مثال کے لئے دیکھو مردم نمبر۱۔

عَالَمِ خَاکِی

world of dust, the material world

پَیکَرِ خاکی

(لفظاََ) مٹی کا جسم، (مراد) انسان جس کی تخلیق خاک سے ہوتی ہے

مَرکَزِ خاکی

مراد : زمین کا مرکز ، زمین کا وسط

گُنْبَدِ خاکی

قبر ، مزار ،مرقد.

حُرُوفِ خاکی

(جفر) عنصر خاک سے متعلق حروف : د ، ح ، ل ، ع ، ر ، خ ، غ (علمِ جفر میں ان حروف کی علامت جزم قرار دی جاتی ہے) .

قالِبِ خاکی

آدمی ک اجسم ، جسمِ انسانی

بُرْجِ خاکی

(ہیئت و نجوم) تین برجوں (ثور، جدی، سن٘بلہ) میں سے ہر ایک جو عنصر خاک سے تعلق رکھتے ہیں

وُجُودِ خاکی

(کنایتاً) انسان

جَسْدِ خاکی

مٹی سے بنا ہوا جسم، فانی جسم

کالبُدِ خاکی

human body

عَالَمِ آبْ و خَاکِی

world of water and dust

مادَھو آیا اور خاکی سَمایا

خاموشی سے نیک کام کر جانا ، نیکی کرکے غائب ہوجانا ؛ شہرت و صِلہ سے بے نیاز ہوکر نیک کام کرنا.

جسم خاکی

body of dust, the human body

آدم خاکی

ایک بشر، آدمی، مٹی کا بنا آدم

رُوْح کا قالَبِ خاکی سے نِکل جانا

دم نکل جانا، مرجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone