تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاکَہ اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

خاکَہ اُتارْنا

کچّا نقشہ بنانا، حدود کے نشان ڈالنا، مسودہ کرنا، حدود وغیرہ کے خطوط کا نشان ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاکَہ اُتارْنا کے معانیدیکھیے

خاکَہ اُتارْنا

KHaaka utaarnaaख़ाका उतारना

مادہ: خَاکَہ

خاکَہ اُتارْنا کے اردو معانی

  • کچّا نقشہ بنانا، حدود کے نشان ڈالنا، مسودہ کرنا، حدود وغیرہ کے خطوط کا نشان ڈالنا
  • کاغذ وغیرہ پر ہوبہو نقل اتارنا، چوہا لینا
  • کسی تصویر یا نقش کے چربہ لینے کا ایک خاص طریقہ، جس میں اصل تصویر یا نقش کے خدو خال کو سوئی کی نوک سے برابر برابر باریک چھید لیتے ہیں اور پھر اس کو کاغذ وغیرہ پر رکھ کر اوپر باریک خاک کی پوٹلی پھیرتے ہیں، جس سے خاک کے ذرے سوراخوں سے چھن کر نیچے کی سطح پر اصل نقش کا ہوبہو عکس بنا دیتے ہیں
  • طرز زندگی، نظام الاوقات
  • خاکہ اُڑانا، بدنام کرنا، رُسوا کرنا

English meaning of KHaaka utaarnaa

  • make a tracing of, trace, sketch

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاکَہ اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاکَہ اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words