تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ilo" کے متعقلہ نتائج
ilo کے لیے اردو الفاظ
ilo کے اردو معانی
- International Labour Organization بین الاقوامی محنت کشوں کی تنظیم۔.
ilo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- International Labour Organization बैन-उल-अक़वामी मेहनतकशों की तंज़ीम।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَعْلیٰ
عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)
اِلّی
(جوا ) لڑکوں کا ایک کھیل جس میں کچھ کوڑیاں لے کر تین یا چار لڑ کے ایک دائرے میں پھینکتے ہیں (ایک لڑکا پھینکتا ہے باقی لڑ کے اپنی مٹھی میں ہار جیت والی رقم مخفی رکھتے ہیں جو پھینکنے والا جیتتا ہے اسے وہ رقم مل جاتی ہے )
آلو شَفتَالُو
ایک کھیل جس میں ایک لڑ کا دوسرے کی چڈھی پر سوار ہوکر اپنے دونوں ہاتھوں سےا س کی دونوں آنکھیں بند کرتا ہے اور باقی لڑ کوں میں سے ایک لڑکا اس سوار کی پشت کی طرف جاکر اپنی انگلیاں ہلا کر گھوڑے سے پوچھتا ہے کہ "آلو شفتالو تیری چلتی کمر ماروں ، گل سور کے پیڑ تلے بول کروگے".اگر اس نے انگلیوں کی تعداد صحیح بتادی تو گھوڑا سوار اور پوچھنے والا گھوڑا بن جاتا ہے
آلُو بالُو
فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ilo)
ilo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔