تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلُو" کے متعقلہ نتائج

اُلُو

گھاس کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل، نرسل کی ایک قسم

اُلُوہی

اللہ تعالیٰ سے تعلق رکھنےوالا (امر)

عُلُو

بلندی، عظمت، رفعت، برتری

اُلُوہیت

خدائی یا خداوندی، خدائی کا رُتبہ، اللہ یا معبود ہونا

اُلُوہِیَّتی

الوہیت سے منسوب

ہُلُو

آڑو کی ایک قسم جسکی پوست نازک اور رنگا رنگ یعنی سفید سرخ سبز زرد اور روئیں دار ہو اور گودے سے جدا ہوجائے

اُلُوس

قوم ، گروہ

اُلُوف

ہزاروں، ہزارہا

اُلُوش

الُش (رک).

اُلُوسَن

روئی سے مشابہ ایک گھاس جو دیوانے کتے کی گزند میں مقرر طریقے سے استعمال کی جاتی ہے

اُلُوکَھل

اوکھلی ، ہاون .

اُلُو الاَلْباب

اُلُو اُلُو لَگْنا

بھیانک معلوم ہونا

عُلُو مَرْتَبَگی

رتبے کا بلند ہونا ، درجہ کا اون٘چا ہونا .

ہُلُوک

عُلُوم

بہت سے علم

عُلُوج

کالر ، بے دین ، مراد : فرنگی .

عُلُوفَہ

خوراک ، چارہ ، رسد ، کھانے کی چیز .

عُلُوق

رحم میں نطفہ قرار پانا ، نطفہ قائم ہونا ، نطفہ ٹھہرنا .

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عُلُوِیاں

عُلُوِّین

مراد : زحل ، مشتری اور مریخ وغیرہ جو سورج سے اوپر ہیں .

عُلُومُ التَّجارِبِیَہ

وہ علوم جن کی بنیاد تجربات اور مشاہدات پر رکھی گئی ہو ، مثلاً علم تاریخ ، سیاسیات ، علم مذہب وغیرہ .

عُلُوِیَّت

رفعت ، بلندی ، عظمت ، بزرگی .

عُلُوِ فِکْری

فکر کی بلندی ، بلند خیالی .

عُلُوِ جاہ

مرتبے کی بلندی .

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

عُلُومِ فِطری

عُلُوِ رُتْبَہ

عزت کی بلندی .

عُلُوفَہ دار

تنخواہ دار ، وظیفہ پانے والا ؛ ملازم ، نوکر .

عُلُوِ مَراتِب

رتبوں کی بلندی ، درجوں کی عظمت .

عُلُومِ بَحری

عُلُومِ طَبِیعی

رک : علم طبیعی .

عُلُوئے مَرْتَبَہ

رک : علوِ مرتبت .

عُلُومِ جَدِید

وہ عَلوم جو زمانۂ حال میں ایجاد ہوئے ہیں .

عُلُوِ مَرْتَبَت

رتبے کی بلندی ، درجہ کی عظمت ، بزرگی .

عُلُومِ عِمْران

انسان کے رہن سہن اور معاشرت کا علم ، عمرانیات .

عُلُوئے فِکْر

سوچ کی بلندی ، فکر کی عظمت ، تخیل کا بلند ہونا ، بلند خیالی ، بلند پروازئ خیال .

عُلُوِ ظَرْفی

اعلیٰ ظرفی ، بلند فطرت ہونا .

عُلُومِ اِلٰہیَہ

(فلسفہ) وہ علوم جو الٰہیات سے متعلق ہوں ، وہ علوم جو ذات و صفاتِ باری سے بحث کرتے ہیں .

عُلُومِ حَیاتِیَہ

وہ علوم جو حیاتیات سے تلعق رکھتے ہیں ، جاندار اجسام ، اشیأ کے علوم .

عُلُومِ ظاہِر

وہ علم جو حواس خسمہ کے ذریعے حاصل کیے جائیں .

عُلُوِم اَرضی

عُلُومِ تَجْرِبِیَہ

رک : علوم التجاربیہ .

عُلُومِ ظاہِری

وہ علم جو حواس خسمہ کے ذریعے حاصل کیے جائیں .

عُلُومِ دِینِیَہ

دینی علوم ، دین سے بحث کرنے والے علوم .

عُلُومِ ہادِیَہ

وہ علوم جن سے زندگی میں عملی مدد ملتی ہے مثلاً صحت الابدان ، جغرافیہ ، علم مدن وغیرہ

عُلُومِ نَقْلی

عُلُومِ مَعْقُول

رک : علوم عقلیہ .

عُلُومِ رَبّانی

رک : علمِ ربانی .

عُلُومِ مَغْرِبی

وہ علوم جو مغربی ممالک میں رائج ہیں .

عُلُومِ طَبِیعِیَّہ

رک : علم طبیعی .

عُلُوِ شان

شان و شوکت کی بلندی .

عُلُومِ مُتَعارِفَہ

وہ اَصول، جن کو بغیر ثبوت کے مان لیا جائے، جانے پہچانے علوم عام طور پر تسلیم کئے ہوئے اور قبول کئے ہوئے علوم

عُلُوِ حَوصَلَہ

حوصلے کی بلندی ، علو ہمت .

عُلُومِ سِینَہ

وہ علوم جو خاندانی ورثے میں ملے ہوں اور عام نہ ہوں ، وہ علوم جو راز کی حیثیت رکھتے ہوں .

عُلُومِ قَدِیمَہ

عُلُوئے ہِمَّت

ہمت کی بلندی ، بلند ہمتی ، عالی حوصلگی .

عُلُومِ رَسْمی

وہ علوم جو رائج ہیں .

عُلُومِ اَوَّلِیَہ

رک : علومِ اصلیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلُو کے معانیدیکھیے

اُلُو

uluuउलू

وزن : 12

اُلُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھاس کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل، نرسل کی ایک قسم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عُلُو

بلندی، عظمت، رفعت، برتری

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of uluu

Noun, Masculine

  • a kind of grass, saccharum cylindricum

उलू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास की एक क़िस्म, एक प्रकार की लता, नर्सल की एक क़िस्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone