تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hook" کے متعقلہ نتائج
hook کے لیے اردو الفاظ
hook کے اردو معانی
- انکڑی
hook के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अनकड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہُوک
(لفظاً) وہ (درد) جس کی وجہ سے ہو کی آواز نکلے، درد یا تکلیف کی وجہ سے نکلنے والی کراہ یا آواز، درد بھری آواز، پکار، فریاد، چیخ
ہُک وَرْم
خون چوسنے والے کیڑوں کی ایک قسم جن کے منہ میں کانٹے ہوتے ہیں جن سے انسانوں اور جانوروں کی جلد اور آنتوں سے خون پی کر قلت خون کی بیماری کا باعث بنتے ہیں
ہا کا
جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔
ہُوک اُٹھنا
۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔
ہَوکے زَد
جسے بہت حرص ہو ، وہ جس کو بہت ہو کا ہو ، جس کو بہت کھانے کی حرص ہو ، دانہ گرو ، ہواسل ، مرابھکا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hook)
hook
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔