تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"haik" کے متعقلہ نتائج
haik کے لیے اردو الفاظ
haik کے اردو معانی
- عمامہ
- رُمال
haik के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- इमामा
- रुमाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حائِک
کپڑا بُننے والا، جولاہا، بنکر، کپڑا تیار کرنے والا، انصاری طبقے کے لوگ، نور ہاف، ہتھ کرگھہ چلانے والا یا چلانے والی
ہا کا
جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔
ہَے کوئی
کسی کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے مستعمل ، کیا کوئی ہے؟ کوئی موجود ہے؟ نیز للکار یا مقابلے کی دعوت کے لیے مستعمل ۔
ہَیکَل ہونا
چھوٹی سی چیز کا بہت بڑا ہونا ، معمولی چیز کا جثہ بڑا ہوجانا ؛ جیسے : رائی کا پربت ہونا ۔
ہَیکَلِ سُلَیمان
بیت المقدس کا وہ معبد جس کی ابتدا حضرت داؤد علیہ السلام اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی، یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی عبادت گاہ بھی تھا
ہَیکَلِ سُلیمَانی
ہیکل سلیمانی درحقیقت ایک مسجد یا عبادت گاہ تھی، جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے جنات سے تعمیر کروائی تھی تاکہ لوگ اس کی طرف منہ کرکے یا اس کے اندر عبادت کریں
ہائِکُو
جاپانی صنفِ شاعری جس میں تین غیر مقفیٰ مصرع ہوتے ہیں جو بالترتیب پانچ سات اور پانچ ارکان کے وزن پر مشتمل ہوتے ہیں ، ہا ئیکو ۔
حَق بَحَق دار رَسِید
اظہار اطمینان کے لئے بطور کہاوت ایسے موقعوں پر بولا جاتا ہے، جہاں کسی کو اپنا جائز حق مل جائے، جس کا حق تھا، اس کو مل گیا
حَق دَق رَہ جانا
ہک دھک رہنا، بُھچک رہنا، ہکّا بکّا ہوجانا، سِٹی گُم ہوجانا ، سٹ پٹا جانا، بدحواس ہوجانا
حَق حَق ہے اَور ناحَق ناحَق ہے
سچ کو کوئی جُھٹلا نہیں سکتا ؛ سچ ا انصاف اچھا ہوتا ہے، جھوٹ یا ظلم بُرا ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (haik)
haik
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔