تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hooky" کے متعقلہ نتائج
hooky کے لیے اردو الفاظ
hooky کے اردو معانی
- بھگوڑا پن
hooky के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- भगोड़ा-पन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَکائی
(بٹیر بازی) ارہر کے کھیت میں رات کی گری ہوئی بٹیروں کو جال کی طرف لے جانے کا عمل تاکہ وہ سمٹ کر جال میں پھنس جائیں
حَقایِقُ الْاَسْما
(تصوّف) نسبِ ذاتیہ کو کہتے ہیں کیوں کہ وہ صفات ہیں اور اسماء ان سے متمیّز ہوتے ہیں بعض کے نزدیک اسماءِ کونی کے حقایق جو اسماءِ الٰہی ہیں ، مراد ہیں
حَقائِقُ الْاَسْما
(تصوّف) نسبِ ذاتیہ کو کہتے ہیں کیوں کہ وہ صفات ہیں اور اسماء ان سے متمیّز ہوتے ہیں بعض کے نزدیک اسماءِ کونی کے حقایق جو اسماءِ الٰہی ہیں ، مراد ہیں
حَقایِقِ کَونی
(تصوّف) یہ اٹھائیس ہیں کہ اونھیں اٹھائیس اسماءِ الٰہی سے ظاہر کرتے ہیں ، یہ سب مربوبات ہیں اس تفصیل کے ساتھ کہ : عقلِ کل ، نفسِ کل ، طبیعتِ کل ، جوہر ہبا ، شکلِ کل ، جسمِ کل ، عرش ، کرسی ، فلک البروج ، فلکِ منازل ، فلکِ زحل ، فلکِ مشتری ، فلکِ مریخ ، فلکِ شمس ، فلکِ زہرہ ، فلکِ عطارد ، فلکِ قمر ، کرہ نار ، کرہ ہوا ، کرہ آب ، کرہ خاک ، مرتبہ جماد ، مرتبہ نبات ، مرتبہ حیوان ، مرتبہ ملک ، مرتبہ جن ، مرتبہ انسان ، مرتبہ جامع یعنی انسانِ کامل
حَقائِق کَونی

حَقایِقِ اِلٰہی
(تصوّف) اٹھائیس اسماءِ الٰہی کُلّی کو کہتے ہیں جنھوں نے مرتبہ واحدیت میں ظہور پایا ہے یہ سب ارباب ہیں اس تفصیل سے کہ : بدیع ، باعث ، باطن ، آخر ، ظاہر ، حکیم ، محیط ، شکور ، غنی ، مقتدر ، رب ، علیم ، قاہر ، نور ، مصور محصی ، مبین ، قابض ، حیّ ، محی ، ممیت ، عزیز رزّاق ، مذل ، قوی ، لطیف ، جامع ، رفیع
حَقائِقِ اِلٰہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hooky)
hooky
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔