تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاک" کے متعقلہ نتائج

ہا کا

جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔

ہاک

آواز ؛ چیخ پکار ، شور ؛ ہنگامہ (رک : ہانک) ۔

ہاک مارْنا

رک : ہانک مارنا ؛ چلانا ۔

ہاکُو

رک : ہائیکو ۔

ہاکرَہ

جس کی زبان میں لکنت ہو ۔

ہاکلَہ

ہکلا ؛ ہاکرہ ۔

ہاک دینا

رک : ہانک دینا ۔

ہاکِیری

(دلالی) منڈی میں غلہ لانے والی بیل گاڑی

ہاکی ٹِیم

ہاکی کے کھلاڑیوں کی ٹولی جس میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں ۔

ہاکی اِسٹِک

ہاکی کھیلنے کی مخصوص خمدار لکڑی جو نیچے کی طرف سے چوڑی اور بڑی ہوتی ہے اور اسی حصے سے گیند پر چوٹ لگائی جاتی ہے ؛ رک : ہاکی ۔

ہاکی

خاص قسم کی خمدار لکڑی اور گیند سے کھلے میدان میں کھیلا جانے والا ایک کھیل‏، جس کی ایک ٹیم میں گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں

ہاکنا

رک : ہانکنا ۔

ہاکاری

ہاکار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہکاری ، ہائیہ ۔

عاکِسَہ

عکس ڈالنے والا ؛ (خصوصاً) وہ آئینہ یا دھات کا مُقَعّر جس کے ذریعے شعاع ڈالی جائے نیز روشنی یا آواز کی لہروں کو منعکس کرنے والا آلہ.

عاکِس

عکس ڈالنے والا ؛ (طبیعات) منعکس کرنے والا ، موڑ دینے والا (عموماً کوئی سطح یا جسم جو آواز یا روشنی کی لہروں کو موڑ دے).

عاکِف

اعتکاف کرنے والا، عبادت کے لیے مسجد میں بیٹھنے والا، گوشہ نشین شخص

ہَہَکار

رک : ہاہا کار ، شور و غوغا ، چیخنے کا عمل ۔

عاکِفانِ قُدْس

وہ جوگ جو تقدس کے خیال سے یروشلم میں رہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاک کے معانیدیکھیے

ہاک

haakहाक

وزن : 21

ہاک کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • آواز ؛ چیخ پکار ، شور ؛ ہنگامہ (رک : ہانک) ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حاق

بیچ ، درمیان ، عین.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone