تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُوک اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوک اُٹھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہُوک
ہُوک اُٹھنا کے اردو معانی
- ۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔
- ۲۔ ہڑک اٹھنا ، ولولہ یا شوق ہونا ، خواہش بیدار ہونا ، بہت جی چاہنا ۔
English meaning of huuk uThnaa
- feel a longing or keen desire for something gone or unobtainable, heave a deep sigh
हूक उठना के हिंदी अर्थ
- दर्द उठना, रह रहकर पीड़ा होना, दिल पर गंभीर दबाव महसूस करना, गहरी आह भरना, घबराहट होना, किसी चीज़ के चले जाने या अप्राप्य होने की लालसा या उत्सुकता महसूस करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُوک اُٹھنا)
ہُوک اُٹھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔