تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hiira" کے متعقلہ نتائج
hiira کے لیے اردو الفاظ
hiira کے اردو معانی
- ہیرا مچھلی
hiira के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हीरा मछली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہِیرا ہِیرے کا کاٹْتا ہے
لوہا لوہے کو کاٹتا ہے، بالعموم کسی ایسے شخص یا شے کے لیے مستعمل جو تیزی یا چالاکی یا خرابی میں کسی کا جواب یا ہم پلہ ہو.
ہِیرا مُوافِق آنا
ہیرا(انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر) پہننے کے اچھے اثرات ظاہر ہونا، ہیرا پہننا سازگار ہونا(بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ بعض قیمتی پتھر انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر پہننے اور اس کے سازگار آنے سے انسان کے حالات بہت ہی اچھے ہوجاتے ہیں).
ہِیرانا
(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ یا مکان ایوار ، باڑا ، نوہر
ہِیرا کَنی
(نگینہ گری) ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما جو بہت نازک اور قیمتی ہوتا ہے لیکن سخت سے سخت جواہر میں سوراخ کر دیتا ہے ، سخت قسم کے جواہر میں سوراخ کرنے کے لیے فولاد کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، الماسی برما ۔
ہِیراوَل
(کاشت کاری) ڈھوروں یا بھیڑ بکری کے گلوں کو کھیت میں رات بسر کرانے کا طریقہ جس سے کھیت کو کھدیا نا منظور ہوتا ہے کیوں کہ اس طرح جانوروں کا گوبر پیشاب کھیت میں ہر طرف پھیل جاتا ہے.
ہِیرا نُما
ہیرے کی طرح کا، ہیرے کی مانند، الماس سے مشابہ؛ (کوئی شکل یا ساخت) جس کے کئی پہلو ہوں، ہمہ پہلو ، کثیر پہلو (جیسے تراشا ہوا ہیرا ہوتا ہے.
ہِیرامَن طوطا
ایک قسم کا بولنے والا توتا، عمدہ قسم کا توتا، ایک افسانوی توتا(لاط:Psitta us Sinensis).
ہَری
(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)
ہِیرے جَڑے ہونا
زیورات میں ہیرے ٹکے ہونے نیز بہت قیمتی ہونا ، بہت عمدہ یا اعلیٰ ہونا ، اعلیٰ صفات سے آراستہ ہونا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hiira)
hiira
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔