تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hew" کے متعقلہ نتائج
hew کے لیے اردو الفاظ
hew کے اردو معانی
- چھانٹْنا
- قلم کرنا
hew के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छाँटना
- क़लम करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَوا
(کیمیا) کرۂ ارض کے گرداگرد اس کی فضا بنانے والا مختلف گیسوں (نائٹروجن، آکسیجن اور کاربن ڈائی آکسائڈ) کا ایک مرکب، باد، باؤ، پون، وایو
ہَوائِیَہ
(برقیات) ایک آلہ (دھات کا ڈنڈا یا تار) جو ریڈیائی لہروں کو وصول کرتا یا ان کی شعاع ریزی کرتا ہے ، اسے ریڈیائی محسّہ بھی کہتے ہیں ، محسّہ (انگ : Aerial)
حَوالَہ
(نام کتاب یا صفحات وغیرہ سے متعلق) وہ یاداشت یا نوٹ جس کی مدد سے تفصیلات یا اصل موضوع کی طرف رجوع کیا جا سکے
ہَوا توڑ
ہوا کا زور توڑنے والا ، ہوا کی شدت کم کرنے والا ؛ (مجازاً) ہوا سے بچانے والا (عموماً باڑھ ، درختوں کی قطار وغیرہ) ۔
ہَوائی جَڑ
(نباتیات) پودوں کی ایسی جڑیں جو پودے کے زمین سے اوپر کے کسی حصے سے اُگیں ، عموماً یہ تنے سے اُگتی ہیں اور اتفاقی یا غیر مقامی جڑیں کہلاتی ہیں ، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ یہ پودے کو غذائی طور پر مدد دیں یعنی ان میں ضیائی تالیف کے لیے کلوروفل (سبزینہ) خلیات پائے جائیں (انگ : Aerial Roots) ۔
ہَوائی دِفاع
(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).
ہَوائی قَزّاق
(لفظاً) فضائی لٹیرا ؛ (کنایتہ) پرواز کے دوران میں ہوائی جہاز کو اغوا کرنے والا ، ہائی جیکر (انگ : Hijacker) ۔
ہَوائی ڈِرِل
ہوائی جہاز میں فضائی میزبان (ایئرہوسٹس) کا حادثے کی صورت میں حفاظتی تدابیر اور سامان کے متعلق عملاً ہدایت یا مظاہرہ ۔
ہَوائی دَور
(طبیعیات) گیس انجنوں کا وہ سلسلہء عمل جس کی بنیاد تفاعل توانائی کی صورت کے لحاظ سے خاص مفروضے پر ہے ۔
ہَوائی داب
(نباتیات) نباتی انتشار کا ایک طریقہ جس میں پودے کی شاخ یا ٹہنی کو نمدار واسطے میں اس وقت تک دبائے رکھتے ہیں جب تک اس کی جڑیں نہیں نکل آتیں ، جڑوں کے نکلنے کے بعد اسے مکمل پودے کے طور پر اگایا جا سکتا ہے (انگ : Air layering).
ہَوا گَزِیدَہ
(لفظاً) ہوا کا ڈسا ہوا ؛ (مجازاً) جسے ہوا سے نقصان پہنچا ہو ؛ (کنایتہ) جسے ہوا نے بکھیر دیا ہو ؛ منتشر ، بکھرا ہوا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hew)
hew
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔