تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوائی قِلعے" کے متعقلہ نتائج

ہَوائی قِلعے

ہوائی قلعہ (رک) کی جمع ؛ مفروضے ، خیالی باتیں ۔

ہَوائی قِلعے بَنانا

ایسے منصوبے بنانا یا ایسی تدبیریں سوچنا جو ناقابل عمل ہو ، غیرحقیقی باتیں سوچنا ، مفروضے قائم کرنا (خصوصاً دل خوش کن) ۔

ہَوائی قِلعے بَننا

ہوائی قلعے بنانا (رک) کا لازم ، مفروضے تیار ہونا ۔

ہَوائی قِلعے تَیّار کَرنا

رک : ہوائی قلعے بنانا ۔

ہَوائی قِلعے تَعمِیر کَرنا

رک : ہوائی قلعے بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائی قِلعے کے معانیدیکھیے

ہَوائی قِلعے

havaa.ii-qil'eहवाई-क़िल'ए

  • Roman
  • Urdu

ہَوائی قِلعے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہوائی قلعہ (رک) کی جمع ؛ مفروضے ، خیالی باتیں ۔

Urdu meaning of havaa.ii-qil'e

  • Roman
  • Urdu

  • havaa.ii qilaa (ruk) kii jamaa ; mafaruze, Khyaalii baate.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوائی قِلعے

ہوائی قلعہ (رک) کی جمع ؛ مفروضے ، خیالی باتیں ۔

ہَوائی قِلعے بَنانا

ایسے منصوبے بنانا یا ایسی تدبیریں سوچنا جو ناقابل عمل ہو ، غیرحقیقی باتیں سوچنا ، مفروضے قائم کرنا (خصوصاً دل خوش کن) ۔

ہَوائی قِلعے بَننا

ہوائی قلعے بنانا (رک) کا لازم ، مفروضے تیار ہونا ۔

ہَوائی قِلعے تَیّار کَرنا

رک : ہوائی قلعے بنانا ۔

ہَوائی قِلعے تَعمِیر کَرنا

رک : ہوائی قلعے بنانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوائی قِلعے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوائی قِلعے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone