تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوائے دَشت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوائے دَشت کے معانیدیکھیے
ہوائے دَشت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جنگل کی فضا، پاک و صاف زندگی
شعر
یہ آہ و گریہ و زاری کہیں تو کام آئی
ہوائے دشت کو پانی کا ذائقہ تو ملا
جو نقش ہم نے بنائے تھے صرف وہ ہی نہیں
ہوائے دشت ہمیں بھی مٹانے والی ہے
ہوائے دشت ابھی تو جنوں کا موسم تھا
کہاں تھے ہم تری آواز پا نہیں آئی
English meaning of havaa-e-dasht
Noun, Feminine
- breeze of desert, (met.) pure and unadulterated existence
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوائے دَشت)
ہوائے دَشت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔