تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hewn" کے متعقلہ نتائج
hewn کے لیے اردو الفاظ
hewn کے اردو معانی
فعل
- کاٹنا
- تراشنا
- کترنا
- پھاڑنا
- چیرنا
- ٹکڑے ٹکڑے کرنا
- قیمہ کرنا
- پرزے پرزے کرنا
- گھڑنا
- بنانا
- قلَم کرنا
- چِیرنا
- پھاڑنا
- تَراشنا
- چھانٹنا
hewn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- काटना
- तराशना
- कुतरना
- फाड़ना
- चीरना
- टुकड़े टुकड़े करना
- क़ीमा करना
- पुर्जे़ पुर्जे़ करना
- घड़ना
- बनाना
- कलम करना
- चीरना
- फाड़ना
- तराशना
- छांटना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
hawaiian
(الف) ہوائی کا باشندہ ، جو شمالی بحرالکاہل میں ایک جزیرہ یا مجمع الجزائر ہے (ب) ہوائی نسل کا آدمی۔.
ہَوَن
ہندوؤں کی ایک رسم کا نام جس میں آگ جلا کر وید کے منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی، َجو اور تِل وغیرہ ڈالتے جاتے ہیں
ہَوان
حقارت ، نفرت ؛ حلم ؛ مسکینی ؛ تکلیف ؛ مصیبت (پلیٹس ؛ جامع اللغات) خواری ، بے عزتی ، ذلت ؛ بے غیرتی
ہاوَن
دوا یا مسالا وغیرہ کوٹنے کا لوہے یا پتھر کا بنا برتن، کوٹنے کا آہنی یا سنگین ظرف، اوکھلی، کھرل
حَیوان پَچھاڑ
(کُشتی) وہ دان٘و جس میں حریف کی ٹھوڑی کو پکڑ کر اس کے سر کو مروڑتے ہوئے چت کیا جاتا ہے.
ہاوَن دَستَہ
کسی دھات کا بنا ہوا دوائیاں وغیرہ کوٹنے کا برتن اور موسلی، ایک ظرف اور دستہ کا نام جس میں دوائیاں کوٹتے ہیں، عوام ہمام دستہ کہتے ہیں
حَیوانِ پوشِش
(حیوانیات) بعض حالات کے تحت بکٹیریا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے جلاطینی پوشش میں پائے جاتے ہیں اس حالت کو حیوان پوشش (Zooglea) کہتے ہیں
ہَوَن کُنڈ
وہ کنڈ جس میں ہون کرتے وقت چڑھاوا یا اہوتی ڈالی جائے، ہوم کی آگ رکھنے کا حوض، آگ کی قربانی دینے والا حوض، وہ تالاب یا حوض جس میں آگ کی قربانی دی جائے
ہَوَن کَرنا
ہندوؤں کی ایک مذہبی رسم جس میں منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی َجو وغیرہ ڈالتے ہیں ، قربانی دینا ۔
ہَوَنَّق ہونا
بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hewn)
hewn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔