تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا

فضا میں اُڑنا ، فضا میں بلند ہونا ۔

ہَوا کے دوش پَر اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَواؤں پَر اُڑنا

اترانا ، نخرے دکھانا ، غرور کرنا ۔

ہَوا کے دوش پَر

کھلی ہوا میں، کھلے جگہ میں

ہَوا کے دوش پَہ اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے دوش پَر ہونا

زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔

ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا

نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔

ہَوا کے پَر لَگا کَر اُڑنا

بہت تیزی سے اُڑنا ، تیز رفتاری سے جانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر اُڑنا

تیز تیز چلنا ، تیز رفتاری سے جانا نیز اترانا ، گھمنڈ دکھانا ۔

باوْ کے گھوڑے پَر اُڑنا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا کے معانیدیکھیے

ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا

havaa.o.n ke dosh par u.Dnaaहवाओं के दोश पर उड़ना

محاورہ

ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا کے اردو معانی

  • فضا میں اُڑنا ، فضا میں بلند ہونا ۔

हवाओं के दोश पर उड़ना के हिंदी अर्थ

  • फ़िज़ा में उड़ना, फ़िज़ा में बुलंद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہواؤں کے دوش پَر اُڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words