تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gateau" کے متعقلہ نتائج
gateau کے لیے اردو الفاظ
gateau کے اردو معانی
اسم
- پُرتکلف کیک۔.
gateau के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पुरतकलफ़ केक।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گوٹا
چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں
غوطے
پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی
گاتی
وہ چادر جسے لوگ قدیم زمانے میں اپنے جسم پر لپیٹتے تھے اور اب بھی سادھو سنت اسے اپنے گلے میں ڈال کر رکھتے ہیں، خواتین اب بھی بچوں کے گلے میں اسے گاتی ہیں، چادر یا اونگچھا جس کو لپیٹنے کا ایک خاص طریقہ ہے جس میں یہ جسم کے گرد لپیٹ کر گردن میں باندھ لیتے ہیں
گاؤٹی
(پارچہ بافی) مٹی جھوٹی قسم کا گنوارو کپڑا جس کی بناوٹ میں بُندکی ، بوٹی اور آڑی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں ، گمٹی.
گِٹّا
(پارچہ بافی) رِیل، تاگا لپیٹنے کی بیلن نما چوبی پھرکی، جس کا بیچ کا حصہ گہرا اور سِرے اُبھرے ہوئے ہوتے ہیں
گُٹّی
ایک پودا جس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں گُٹّی ... اس کے پتّے ہڑ کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں.
gotta
وضاحت: Gotta غیرمعیاری ہے اور عام طور پر بولنے اور لکھنے دونوں میں اس کے استعمال سے احتراز کرنا چاہیے۔.
گَونٹی
(نیاری) رک : چھیڑا ، وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جُدا ہو جائے، راؤٹی ، کامی .
گَینتی
ایک روئیدگی، جس کی بیل زمین پربچھی ہوتی ہے یا دوسرے پاس کی چیزوں پر چڑھ جاتی ہے، پتے انار کے پتّوں کی طرح اور ان سے چھوٹے ہوتے ہیں
گاتی گاتے گاتے آدْمی عَطائی ہو ہی جاتا ہے
کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.
گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلانْوَت ہو ہی جاتا ہے
کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gateau)
gateau
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔