تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غوطَہ دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غوطَہ دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: غوطَہ
غوطَہ دینا کے اردو معانی
- پانی یا رن٘گ وغیرہ میں ڈبو کر نکالنا ، تر کرنا ، بھگونا.
- پاک کرنا ، طہارت کے خیال سے کسی نجس چیز کو کثیر میں ڈبونا.
- آدمی کو دریا یا حوض میں ڈبونا یا ڈبکی دینا
- ناغہ کرنا ؛ بھچکا دینا .
- پتنگ کو نیچے کی طرف جھکانا.
- بپتسما دینا ، عیسائیوں کا کسی کو اپنے دین میں داخل کرنا
ग़ोता देना के हिंदी अर्थ
- ۳. पतंग को नीचे की तरफ़ झुकाना
- ۱. पानी या रंग वग़ैरा में डुबो कर निकालना, तर करना, भिगोना
- ۲. नाग़ा करना , भचका देना
- आदमी को दरिया या हौज़ में डुबोना या डुबकी देना
- पाक करना, तहारत के ख़्याल से किसी नजिस चीज़ को कसीर में डुबोना
- बपतिस्मा देना, ईसाईयों का किसी को अपने देन में दाख़िल करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غوطَہ دینا)
غوطَہ دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔