تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیتا" کے متعقلہ نتائج

گِیتا

چرچا، بحث مباحثہ، ذکر، بکھان، تذکرہ، مقولہ، قول

گِیتار

(موسیقی) رک : گِٹار.

گِیتا گُرْیاں

گیت جوڑنے والی کن٘وار عورتیں ، گیت بنانے والیاں.

بھاگْوَت گِیتا

بھگوت گیتا، گیتا (رک) .

بَھگْوَد گِیتا

بھگوان کا راگ، مہا بھارت کا وہ حصہ جس میں کرشن جی نے ارجن کے سوالات کے جواب میں موت و حیات کا فلسفہ بیان کیا ہے

بَھگْوَت گِیتا

بھگوان کا راگ، مہا بھارت کا وہ حصہ جس میں کرشن جی نے ارجن کے سوالات کے جواب میں موت و حیات کا فلسفہ بیان کیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیتا کے معانیدیکھیے

گِیتا

giitaaगीता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گِیتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چرچا، بحث مباحثہ، ذکر، بکھان، تذکرہ، مقولہ، قول
  • ایک نام جو اکثر مباحثے یا تذکرے یا ملفوظات وغیرہ کی قسم کی بندی کتابوں کا رکھا جاتا ہے نیز بھگوت گیتا جس میں معرفتِ الٰہی کا ذکر ہے، اس میں کرشن جی اور ارجن کے وہ سوال و جواب ہیں جو مشکل مسائلِ الٰہیات پر باہم طے ہوئے ہیں اور ارجن نے کرشن جی سے مہابھارت کے بعد سوال کیے ہیں اور انہوں نے اس کے جواب دیے ہیں
  • راگ، گیت، بھجن
  • ہندؤں کی ایک مذہبی کتاب کا نام جس میں معرفت الٰہی کے مضامین ہیں

شعر

Urdu meaning of giitaa

  • Roman
  • Urdu

  • charchaa, behas mubaahisa, zikr, bakhaan, tazakiraa, maquula, qaul
  • ek naam jo aksar mubaahise ya tazakire ya malfuuzaat vaGaira kii kism kii bandii kitaabo.n ka rakhaa jaataa hai niiz bhagvat giitaa jis me.n maarphat-e-ilaahii ka zikr hai, is me.n krishN jii aur arjun ke vo savaal-o-javaab hai.n jo mushkil misaa.il-e-alaahiiat par baaham tai hu.e hai.n aur arjun ne krishN jii se mahaabhaarat ke baad savaal ki.e hai.n aur unho.n ne is ke javaab di.e hai.n
  • raag, giit, bhajan
  • hindu.o.n kii ek mazahbii kitaab ka naam jis me.n maarfat ilaahii mazaamiin hai.n

English meaning of giitaa

Noun, Feminine

  • a mode of music
  • a holy Hindu holy scripture
  • religious book of the Hindus

गीता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी का दिया हुआ छन्दोबद्ध और ज्ञानमय उपदेश
  • चर्चा, बेहस मुबाहिसा, ज़िक्र, बखान तज़किरा , मक़ूला, क़ौल
  • राग, गीत, भजन
  • श्रीमद् भगवद्गीता नामक ग्रंथ
  • एक राग
  • छब्बीस मात्राओं का एक छंद जिसमें चौदह और बारह मात्राओं पर विराम होता है।

گِیتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِیتا

چرچا، بحث مباحثہ، ذکر، بکھان، تذکرہ، مقولہ، قول

گِیتار

(موسیقی) رک : گِٹار.

گِیتا گُرْیاں

گیت جوڑنے والی کن٘وار عورتیں ، گیت بنانے والیاں.

بھاگْوَت گِیتا

بھگوت گیتا، گیتا (رک) .

بَھگْوَد گِیتا

بھگوان کا راگ، مہا بھارت کا وہ حصہ جس میں کرشن جی نے ارجن کے سوالات کے جواب میں موت و حیات کا فلسفہ بیان کیا ہے

بَھگْوَت گِیتا

بھگوان کا راگ، مہا بھارت کا وہ حصہ جس میں کرشن جی نے ارجن کے سوالات کے جواب میں موت و حیات کا فلسفہ بیان کیا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone