تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gangue" کے متعقلہ نتائج

gangue

معدنی مٹی جس میں کچ دھات پائی جاتی ہے۔.

گُونگی

وہ عورت جو بولنے سے معذور ہو

گُونگا

وہ شخص جو قوت گویائی سے محروم ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے

گُونگے

جو صاف نہ بولتا ہو، وہ شخص جو بولنے سے معذور ہو، وہ جو زبان سے بول نہ سکے، وہ شخص جو قوتِ گویائی سے محروم ہو، جس کا اظہار نہ کیا جا سکے، دبایا ہوا، ضبط کیا یوا، خاموش، چپ چاپ

گونگائی

گونگا ہونا

گَنگا

بھارت میں ایک مشہور دریا جو سلسلۂ کوہ ہمالیہ کے گنگوتری نامی ایک پہاڑ سے نکل کر مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا خلیج بنگال میں گِرتا ہے، ہندو اس دریا کو نہایت مقدس مانتے ہیں اور اس میں نہانا باعث ثواب اور مُردوں کی راکھ یا ہڈَیاں اس میں ڈالنا ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں

گنگا آئی

مطلب بے محنت پورا ہوا

گَنگُو

میل جو کچی دھات میں شامل ہو، لوث

گُنگی

گونگا پن، زبان سے بول نہ سکنا

گُونگے کا گُڑ

وہ چیز جس کی لذّت بیان نہ کی جا سکے.

گُونگے کا گُڑ، کَھٹا نَہ مِیٹھا

کسی بات کا اظہار نہ کر پانا، کسی بات کا مفہوم نہ ہونا

گَنگا گَئے مُنڈائے سِدّھ

یہ کہاوت وہاں کہتے ہیں جہاں انسان کچھ نہ کچھ کھو کر آئے

گُونگے کا گُڑ کھانا

کچھ بیان نہ کر سکنا، چُپ سادھنا

گَنگا جان ہار ، بھاگِیرتھ کے سَر پَڑی

جو کام ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے مگر نام کسی اور کا ہوجاتا ہے .

گُونگے کا گُڑ کِھلانا

بولنے سے عاجز کر دینا ، خاموش کر دینا ، گُپ چُپ کی مِٹھائی کھلا دینا

گُونگی کا گُڑھ کھانا

چُپ سادھ لینا ، خاموش ہو جانا.

گَنگا دیکھے سو جَمْنا دیکھے

بڑی چیز کو دیکھا تو چھوٹی کو دیکھ لیا .

گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے

گونگے کو دکھ ہوتا ہے کہ وہ اپنا سپنا کسی کو سنا نہیں سکتا

گَنگا پار دِکْھلا دینا

رک : گنگا پار اُتار دینا

گَنگا دُہائی

(ہندو) گنگا جی کی قسم یا فریاد

گَنگا گَئے تو گَنگا رام جَمْنا گَئے تو جَمْنا داس

موقع پرست اور موقع محل کے مطابق اپنا طور طریقہ بدلنے والے شخص کی نسبت بولتے ہیں .

گَنگا میں چَراغ بَہانا

(ہندو) منّت ماننے یا منّت پوری ہونے کے موقع پر چراغ جلا کر دریائے گنگا میں بہانا، چراغ گنگا کی نذر کرنا

گُونگا بَنْنا

گونگا بنانا (رک) کا لازم ، خاموش ہو جانا ، چپکا رہنا.

گَنگا اُٹْھوانا

(ہندو) گنگا کی قسم کِھلوانا ، گنّگا جلی دینا .

گَنگا جَی اُٹھانا

۔ (کنایۃً) قسم کھانا۔ ؎

گَنْگا بھی جائے کَلْواوَل چھاتی پِیٹے

کلواروں پر طنز ہے کہ اتنا پانی ضائع ہورہا ہے کاش وہ شراب میں ملا کر بیچتی ؛ کسی کو فائدہ ہو تو بخیل کو دکھ ہوتا ہے ؛ لالچی ہر چیز خود لینا چاہا ہے

گَنْگا بھی جائے کَلْوارَن چھاتی پِیٹے

کلواروں پر طنز ہے کہ اتنا پانی ضائع ہورہا ہے کاش وہ شراب میں ملا کر بیچتی ؛ کسی کو فائدہ ہو تو بخیل کو دکھ ہوتا ہے ؛ لالچی ہر چیز خود لینا چاہا ہے

گَن٘گا جَل اُٹْھوانا

گنگا کے پانی کی قسم کھانا / لینا

گَن٘گا پار کَر دینا

جلا وطن کردینا ، دیس نکالا دینا ، شہر بدر کرنا .

گونگے کا اشارہ

وہ اشارہ جو گونگا کرے، گونگے اشاروں سے باتیں کرتے ہیں

گَنگا مَدار کا ساتھ

(کنایۃً) ہندو مسلمانوں کا اتحاد

گَنگا پار اُتارْ دینا

ملک بدر کردینا ، شہر بدر کرنا ، کسی موردِ تقصیر کو جلا وطن کردینا ، تقصیر وار کو دیس نکالا دینا .

گَنگا اَور مَدار کا ساتھ

دو متضاد چیزوں کا ساتھ ؛ (کنایۃً) ہندو اور مسلمانوں کا اتحاد .

گَنگا مَدار کا کَون ساتھ

اجتماع ضدّین مناسب نہیں ہوتا ، دو متَضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں

گَن٘گا مائی کی جَے

(ہندو) جاتری دریائے گنگا کے میلوں کو جاتے ہوئے یہ نعرے لگاتے ہیں

گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں

اگر گنگا میں نہانے سے نجات ہو تو مینڈخ اور مچھلیوں کی ہونی چاہیے جو اسی میں رہتے ہیں ، محض رسموں سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اعمال درست نہ ہوں

گَنگا جَلی اُٹْھوانا

حلف لینا ؛ گنگا جلی اٹھانا (رک) کا تعدیہ .

گُونگے کا خواب

مبہم بات جس کا سمجھنا مشکل ہو

گَنگا مَدار کا ساتھ کیا

دو متضاد چیزیں یکجا نہیں ہوتیں .

گَنگا کِس کی کُھدائی ہے

بڑے بڑے کام قدرتی طور پر ہوجاتے ہیں، عظیم کام تدبیر کے محتاج نہیں ہوتے

گونگے کا اشارہ گونگا ہی سمجھے

ہرجنس اپنی ہی جنس سے خوب میل کھاتی ہے

گَنگا کی مائیں پینْڈ بَھرْنا

(ہندو) گنگا کی جانب قدم رکھ کر قسم کھانا ، گنگا جی کی قسم کھانا ، حلف اُٹھانا

گنگا اتارنا

کنگا کو عبور کرنا

گُونگے پِیر کا روزَہ رَکْھنا

چُپ سادھنا ، زبان بند رکھنا.

گُونگے کی داسْتان

ان کہی داستان ، ناقابلِ فہم بات یا امر .

گَنگا اُٹھانا

(ہندو) گنگا جل ہاتھ میں لے کر قسم کھانا، دریائے گنگا کی قسم کھانا

گَنگا اُتَرْنا

دریا عبور کرنا، دریائے گنگا کو عبور کرنا، مجازاً مشکل کام انجام دینا

گُونگا کَرنا

خاموش کرنا ، چُپ کرنا.

گُونگا بَنانا

خاموش کردینا ، چُپ کرا دینا.

گَنگا اُتَر جانا

دریا کا پانی کم ہوجانا ، چڑھاؤ ختم ہوجانا ، دریا کا پُرسکون ہوجانا ؛ جوش کا ٹھنڈا پڑ جانا ؛ تنزل کی طرف مائل ہونا ، پرکمالے لازوال.

گَن٘گا پار کَرْنا

۔ جلا وطن کرنا۔ ؎

گَنگا بَہْنا

فیض جاری ہونا

گَن٘گا جَل اُٹھانا

گنگا کے پانی کی قسم کھانا / لینا

گَنگا پار اُتَرْنا

جلاوطن ہونا .

گُونگے کا سَپْنا

رک : گُون٘گے کا خواب.

گُونگا بَن جانا

گونگا بنانا (رک) کا لازم ، خاموش ہو جانا ، چپکا رہنا.

گُونگا ہونا

بولنے سے معزور ہونا ، گویائی سے محروم ہو جانا ، بول نہ سکنا خاموش ہو جانا.

گَنگا بَہانا

فیض جاری کرنا

گَنگا نَہانا

۱. گنگا پر جاکر اشنان کرنا ، گنگا میں نہانا ؛ گناہ سے پاک ہونا ، مشکل حل ہونا ، مصیبتوں سے نجات پانا .

گُونگے کی مٹھائی

ایسی لذت یا ایسا لطف، جو بیان سے باہر ہو، گونگی کی مٹھائی

gangue کے لیے اردو الفاظ

gangue

gangue کے اردو معانی

اسم

  • معدنی مٹی جس میں کچ دھات پائی جاتی ہے۔.

gangue के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मादिनी मिट्टी जिस में कुच धात पाई जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gangue)

نام

ای-میل

تبصرہ

gangue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone